Columbus, US
04-05-2025

خبریں

گلگت بلتستان میں سیاحت

وزیراعظم عمران خان گلگت بلتستان میں سیاحت کے فروغ کیلئے پر عزم ہیں انہوں نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں سیاحت کے فروغ سے ملک کی اقتصادی حالت میں بہتری آئے گی ۔

مزید پڑھیں
ویکسینیشن

کراچی تعلیمی اداروں میں 17 سال کی عمر کے طلبہ اور طالبات مٰیں کورونا ویکسینیشن کا آغاز کردیا گیا ہے

مزید پڑھیں
اسرائیلی قیدی فرار

اسرائیل کی جیل سے چھ فلسطینی قیدی رات کی تاریکی میں ایک سرنگ کے زریعے فرار ہوگئے ہیں جس کے نتیجہ میں اسرائیل نے ملک بھر میں ان کی تلاش کیلئے کاروائی شروع کردی ہے

مزید پڑھیں
اربعین کی زیارات

عراق نے 30 ہزار ایرانی زائرین کو اربعین پر آنے کی اجازت دے دی ہے جبکہ صرف کورونا کی منفی ٹیسٹ رپورٹ جمع کروانے والے افراد ہی زیارات کیلئے عراق جاسکیں گے

مزید پڑھیں
یوم دفاع

پاکستانی قوم، ملک کی حفاظت کیلئے اپنی جان قربان کرنے والےشہیدوں اور بہادروں کی صف میں کھڑے غازیوں کو خراج عقیدت پیش کرتی ہے

مزید پڑھیں
imran khan

وزیراعظم عمران خان نے اتوار کے روز سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے ولی عہدوں اور قطر کے امیر پر مشتمل خلیجی ممالک کے رہنماؤں کے ساتھ افغانستان میں تازہ ترین پیش رفت پر تفصیلی گفتگو کی۔

مزید پڑھیں
ڈی جی آئی ایس آئی کابل پہنچ گئے

ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی لیفٹیننٹ فیض حمید پاکستانی اہم عہدیداروں کے ہمراء کابل پہنچ گئے ان کے اس دورے کا مقصد افغانستان کی نئی حکومت کے ساتھ ملکی حالات پر گفتگو کرنا ہے ۔

مزید پڑھیں
پیڈیاٹرکس کارڈیک الیکٹرو فیزیولوجی پروگرام

کراچی میں امراض قلب کے سب سے بڑے ہسپتال این ائی سی وی ڈی میں پاکستان کا پہلا پیڈیاٹرکس کارڈیک الیکٹرو فیزیولوجی پروگرام متعارف کروادیا گیا

مزید پڑھیں
آرمی چیف کی ملاقات

آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبد القیوم سے ملاقات ہوئی جس میں انہوں نے لائن آف کنٹرول کی صورتحال کے متعلق تبادلہ خیال کیا ۔

مزید پڑھیں

وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے کہا کہ عالمی بینک نے موجودہ حکومت کے فلیگ شپ منصوبے ’کامیاب جوان پروگرام‘ کے لیے تعاون فراہم کرنے کی پیشکش کی ہے۔ یہ ریمارکس عثمان ڈار کی ورلڈ بینک کے کنٹری ہیڈ اور ان کی ٹیم کے ساتھ ملاقات کے بعد سامنے آئے جنہوں نے کامیاب جوان پروگرام پر بریفنگ دی۔

مزید پڑھیں
کراچی میں بارش

کراچی کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش، بارش کے باعث شڑکیں زیرِ آب آگئیں جبکہ کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل

مزید پڑھیں
کتے کا حملہ

لاہور کے علاقے علامہ اقبال ٹاؤن میں ایک آٹھ سالہ بچی پر کتا چھوڑ دیا گیا ،کتے کے کاٹنے سے بچی شدید زخمی ہوگئی

مزید پڑھیں

روحانیت

عقیق - فلکیات Sep 27, 2021 / جوہری بتائے گا ~ سید زیشان حیدر علی

عقیق ایک ایسا پتھر ہے جس کی مقبولیت اسکی خوبصوتی کے ساتھ ساتھ اسکی مزہبی حیصیت بھی ہے۔ یہ پتھر اُن خوش نصیب پتھروں میں سے ایک ہے جو حضور پاک ﷺ کے استعمال میں رہا ہے۔ یہ پتھر اپنی خوبصورتی کی وجہ سے ساری دنیا میں مقبول ہونے کے ساتھ ساتھ اپنی افادیت کی وجہ سے بھی سرِفہرست ہے۔ اس کو کسی بھی طرح اپنے زیورات کا حصہ با کر زیب تن کیا جا سکتا ہے۔

مزید پڑھیں
روحانی دسترخوان برائے مومنین - دعائے قرآنی Sep 18, 2021 / فریادِعبد ~ سید علی رضا رضوی

مومنین اکرام امامیہ جنتری کے ساتھ جب سے لکھنے کا رشتہ قائم ہوا ہے تب سے میری سرشت اور فطرت میں مطالعہ اور علم کی جستجو بڑ ھ گئی ہے۔ کیونکہ مولا کا فرمان ہے کہ ہماراماننے والا ان پـڑھ ضرور ہو سکتا ہے لیکن جاہل نہیں ہو سکتا ۔ اس سال میں سامامیہ جنتری کے قارئین کے لیے مولاعلی علیہ اسلام کے حرم سے منسوب روحانی دسترخوان پیش کر رہا ہوں ۔

مزید پڑھیں
عداد اور آپ، "نمبر 1" - فلکیات Sep 17, 2021 / زیبِ حیات ~ مزمل محیح الدین

عِلم الاعداد میں ہر عدد کی اپنی شخصیت ، اس کی طاقت ، قابلیت اور کمزوریاں ہیں۔.عِلم الاعداد کے مطابق ہر شخص کی تاریخ پیدائش کی مناسبت سے اس کے ساتھ کوئی نہ کوئی عدد منسلق ہوتا ہے۔ عِلم الاعداد کے مطابق اعداد کی خواص کو سمجھنے کے لئے مندرجہ زیل مثال دیکھں:

مزید پڑھیں

ویڈیوز

Lajward ki Pehchan, Fawaid Aur Iqsam | Lapis Lazuli stone | Johri Bataye Ga EP 20 | جوہری بتائے گا

Lajward ki Pehchan, Fawaid Aur Iqsam | Lapis Lazuli stone | Johri Bataye Ga EP 20 | جوہری بتائے گا

Jade Stone ki Iqsam, Fawaid, Asrat Aur Pehchan | Johri Bataye Ga EP13 | جوہری بتائے گا | Jade Stone

Jade Stone ki Iqsam, Fawaid, Asrat Aur Pehchan | Johri Bataye Ga EP13 | جوہری بتائے گا | Jade Stone

Aik Raat main Quran Hifz Kar Liya | Ghareeb Admi ki Dastan e Zahanat | Jahan e Hairat Ep 12

Aik Raat main Quran Hifz Kar Liya | Ghareeb Admi ki Dastan e Zahanat | Jahan e Hairat Ep 12