لبنان کے علاقے حزب اللہ نے بعلبعک کے شمال مشری شہر میں ایرانی تیل حاصل کرنے کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں
مزید پڑھیںعراق نے 30 ہزار ایرانی زائرین کو اربعین پر آنے کی اجازت دے دی ہے جبکہ صرف کورونا کی منفی ٹیسٹ رپورٹ جمع کروانے والے افراد ہی زیارات کیلئے عراق جاسکیں گے
مزید پڑھیںغزا کی عوام ہماری سوچ سے بھی زیادہ بہادر ہیں۔ ایک حالیہ میڈیا خطاب میں فلسطینی اسلامی مزاحمتی تحریک کے ایک رکن نے کہا کہ فلسطینی عوام صیہونی حکومت کی دھمکیوں سے کبھی نہیں ڈرتے اور غزہ کبھی ہارنہیں مانے گا
مزید پڑھیںشامی خبروں کے مطابق امریکی فوجیوں کی شام میں تیل کے ذخائر پر لوٹ مار جاری ،انھوں نے مزئد بتایا ہے کہ تیل کے کچھ ذخائر بحری جہاز کے ذریعے عراق منتقل کر دئے گئے ہیں
مزید پڑھیںعقیق ایک ایسا پتھر ہے جس کی مقبولیت اسکی خوبصوتی کے ساتھ ساتھ اسکی مزہبی حیصیت بھی ہے۔ یہ پتھر اُن خوش نصیب پتھروں میں سے ایک ہے جو حضور پاک ﷺ کے استعمال میں رہا ہے۔ یہ پتھر اپنی خوبصورتی کی وجہ سے ساری دنیا میں مقبول ہونے کے ساتھ ساتھ اپنی افادیت کی وجہ سے بھی سرِفہرست ہے۔ اس کو کسی بھی طرح اپنے زیورات کا حصہ با کر زیب تن کیا جا سکتا ہے۔
مزید پڑھیںجنتری کے حساب میں زندگی کے گزرتے ہوئے لمحے.
مزید پڑھیںمومنین اکرام امامیہ جنتری کے ساتھ جب سے لکھنے کا رشتہ قائم ہوا ہے تب سے میری سرشت اور فطرت میں مطالعہ اور علم کی جستجو بڑ ھ گئی ہے۔ کیونکہ مولا کا فرمان ہے کہ ہماراماننے والا ان پـڑھ ضرور ہو سکتا ہے لیکن جاہل نہیں ہو سکتا ۔ اس سال میں سامامیہ جنتری کے قارئین کے لیے مولاعلی علیہ اسلام کے حرم سے منسوب روحانی دسترخوان پیش کر رہا ہوں ۔
مزید پڑھیںعِلم الاعداد میں ہر عدد کی اپنی شخصیت ، اس کی طاقت ، قابلیت اور کمزوریاں ہیں۔.عِلم الاعداد کے مطابق ہر شخص کی تاریخ پیدائش کی مناسبت سے اس کے ساتھ کوئی نہ کوئی عدد منسلق ہوتا ہے۔ عِلم الاعداد کے مطابق اعداد کی خواص کو سمجھنے کے لئے مندرجہ زیل مثال دیکھں:
مزید پڑھیں