امامیہ جنتری آفیشل نیوز ڈیسک : محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے 17 سال کی عمر کے طلبہ و طالبات میں کورونا کی ویکسینیشن لگانے کا آغاز کردیا گیا ہے جبکہ اس سلسلے میں بچوں کے والدین سے ان کے گیارھویں اور بارھویں جماعت میں زیر تعلیم بچوں کو ویکسینیشن لگوانے کیلئے ، ان سے اجازت نامہ لینے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے