Columbus, US
04-05-2025

خبریں

سمارٹ جنگل کی نگرانی

وزیراعظم نے شیخوپورہ میں سمارٹ جنگل کا افتتاح کیا جس سے متعلق بات کرتے ہوئے وزیر اعظم کے مشیر خاص برائے موسمیاتی تبدیلی ، امین اسلم نے کہا کہ سمارٹ جنگل کی نگرانی ٹیکنالوجی کے زریعے کی جائے گی ۔

مزید پڑھیں

برطانیہ حکومت آج سفری پابندیوں میں تبدیلی کا اعلان کرے گی جس میں پاکستان کو ریڈ لسٹ میں سے نکالے جانے کا امکان ہے

مزید پڑھیں
افغان شہریوں کا ڈیٹا

کراچی پولیس کو ممکنہ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر وہاں پر مقیم افغان شہریوں کا ڈیٹا جمع کرنے کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں

مزید پڑھیں
محسن رضائی

ایرانی صدر ابراہیم رئسی نے محسن رضائی کو اقتصانی امور کیلئے نائب صدر منتخب کرلیا ہے

مزید پڑھیں
سعودی عرب کی داخلے کی اجازت

سعودی عرب نے چینی ویکسین سائنو ویک اور سائنو فارم لگوانے والے حضرات کو ملک میں داخلے کی اجازت دے دی ہے ۔

مزید پڑھیں
پاکستان کے پہلے سمارٹ جنگل کا افتتاح

وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان کے پہلے سمارٹ جنگل کا افتتاح کردیا ہے

مزید پڑھیں
پاکستانیوں کوسفر کی اجازت

سعودی عرب نے کرونا کے سلسلے میں کی جانے والی سختیوں میں نرمی کا اعلان کیا ہے ، پاکستان سے ویکسین شدہ افراد سعودی عرب کا سفر کر سکیں گے ۔

مزید پڑھیں
مشترکہ فوجی مشق

پاکستان اور کازقستان کے درمیان ہونے والی مشترکہ فوجی مشقوں کا افتتاح کردیا گیا

مزید پڑھیں
ہریانہ میں بلال مسجد کی شہادت

ہندوستان کی ریاست ہریانہ میں تاریخی بلال مسجد شہید کردی گئی ، وزارت خارجہ نی مسجد کی شہادت پر شدید مذمت کی ہے

مزید پڑھیں
اورنج ٹرین کے کرایوں کے متعلق اجلاس

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیر صدارت اورنج لائن ٹریں کے نئے کرایوں کے تعین کے متعلق اجلاس ہوا ہے جس میں اورنج ٹرین کا کم از کم کرایہ 20 روپے تجویز کیا گیا ہے ۔

مزید پڑھیں
نادرا کے دو افسر گرفتار

ایف آئی اے نے جعلی شناختی کارڈ بنانے کے جرم میں نادرا کے دو افسران گرفتار کرلئے ہیں

مزید پڑھیں
آلودہ پانی کی فراہمی

کراچی سمیت ملک کے 29 بڑے شہروں میں آلودہ پانی فرایہم کیا جارہا ہے آلودہ پانی کے استعمال سے لوگوں کی زندگی خطرے میں ڈال دی ہے ۔

مزید پڑھیں

روحانیت

عقیق - فلکیات Sep 27, 2021 / جوہری بتائے گا ~ سید زیشان حیدر علی

عقیق ایک ایسا پتھر ہے جس کی مقبولیت اسکی خوبصوتی کے ساتھ ساتھ اسکی مزہبی حیصیت بھی ہے۔ یہ پتھر اُن خوش نصیب پتھروں میں سے ایک ہے جو حضور پاک ﷺ کے استعمال میں رہا ہے۔ یہ پتھر اپنی خوبصورتی کی وجہ سے ساری دنیا میں مقبول ہونے کے ساتھ ساتھ اپنی افادیت کی وجہ سے بھی سرِفہرست ہے۔ اس کو کسی بھی طرح اپنے زیورات کا حصہ با کر زیب تن کیا جا سکتا ہے۔

مزید پڑھیں
روحانی دسترخوان برائے مومنین - دعائے قرآنی Sep 18, 2021 / فریادِعبد ~ سید علی رضا رضوی

مومنین اکرام امامیہ جنتری کے ساتھ جب سے لکھنے کا رشتہ قائم ہوا ہے تب سے میری سرشت اور فطرت میں مطالعہ اور علم کی جستجو بڑ ھ گئی ہے۔ کیونکہ مولا کا فرمان ہے کہ ہماراماننے والا ان پـڑھ ضرور ہو سکتا ہے لیکن جاہل نہیں ہو سکتا ۔ اس سال میں سامامیہ جنتری کے قارئین کے لیے مولاعلی علیہ اسلام کے حرم سے منسوب روحانی دسترخوان پیش کر رہا ہوں ۔

مزید پڑھیں
عداد اور آپ، "نمبر 1" - فلکیات Sep 17, 2021 / زیبِ حیات ~ مزمل محیح الدین

عِلم الاعداد میں ہر عدد کی اپنی شخصیت ، اس کی طاقت ، قابلیت اور کمزوریاں ہیں۔.عِلم الاعداد کے مطابق ہر شخص کی تاریخ پیدائش کی مناسبت سے اس کے ساتھ کوئی نہ کوئی عدد منسلق ہوتا ہے۔ عِلم الاعداد کے مطابق اعداد کی خواص کو سمجھنے کے لئے مندرجہ زیل مثال دیکھں:

مزید پڑھیں

ویڈیوز

Aik Raat main Quran Hifz Kar Liya | Ghareeb Admi ki Dastan e Zahanat | Jahan e Hairat Ep 12

Aik Raat main Quran Hifz Kar Liya | Ghareeb Admi ki Dastan e Zahanat | Jahan e Hairat Ep 12

Neelam Kay fawaid, Asraat aur Pehchan | Johri Bataye Ga EP 11 | جوہری بتائے گا | Sapphire

Neelam Kay fawaid, Asraat aur Pehchan | Johri Bataye Ga EP 11 | جوہری بتائے گا | Sapphire

Yaqoot kay Fawaid, Asraat aur Pehchan | Johri Bataye Ga EP 09 | Ruby Stone

Yaqoot kay Fawaid, Asraat aur Pehchan | Johri Bataye Ga EP 09 | Ruby Stone