محکمہ تعلیم سندھ اور جاپان انٹرنیشنل کارپوریشن ایجنسی کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ کے مطابق ملک میں اب بھی 2 کروڑ 2 لاکھ بچے تعلیم سے محروم ہیں
مزید پڑھیںاین سی او سی کے مطابق ملک بھر میں کورونا سے بچاؤ ویکسین لگانے کا عمل جاری ہے جبکہ گذشتہ روز 12 لاکھ 35 ہزار افراد کو کورونا ویکسین لگائی گئی ہیں
مزید پڑھیںمحکمہ موسمیات کی جانب سے رواں ہفتے میں ملک کے بیشتر حصوں میں بارش کی پیش گوئی کردی گئی ہے
مزید پڑھیںگجرات میں وین برساتی نالے میں جا گری جس کے نتیجے میں بچوں اور خواتین سمیت پانچ افراد ہلاک ہو گئے
مزید پڑھیںپولیس نے رشتے سے انکار کرنے کی وجہ سے ایک اٹھارہ سالہ لڑکی پر تیزاب پھینکنے کے جرم میں ایک نوجوان کو گرفتار کرلیا
مزید پڑھیںانڈونیشیا کے ایک قیدیوں کی بھاری تعداد پر مشتمل جیل میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں کم از کم چالیس افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں ۔
مزید پڑھیںویتنام کے ایک شہری کو قوانین کی خلاف ورزی کرنے اور کورانا وائرس پھلانے کے جرم مٰن 5 سال کی سزا سندی گئی
مزید پڑھیںپنجاب میں چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب تبدیل کر دئے گئے کامران افضل چیف سیکرٹری جبکہ راؤ سردارآئی جی پنجاب تعینات ہوئے ہیں ۔
مزید پڑھیںوفاقی وزیر سائنس ایند ٹیکنالوجی شبلی فراز نے بجلی کے بلوں میں 60 فیصد تک کمی نوید سنادی ہے ، انہوں نے کہا کہ نئی ٹیکنالوجی سے بنے بجلی کے پنکھوں اور دیگر آلات کے استعمال سے بجلی کے بلوں میں کمی واقع ہو گی ۔
مزید پڑھیںکسٹم آفیسرز نے باچا خان ائیر پورٹ سے ایک سمگلر ،غیر ملکی کرنسی اور سونے کے بسکٹس مبیبہ طور پر سمگل کرنے کی کوشش کر تے ہوئے گرفتارکرلیا گیا ۔
مزید پڑھیںفیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن کی جانب سے اساتذہ کیلئے ڈریس کوڈ جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق اساتزہ کام کے دوران جینز ، ٹائیٹس اور ٹی شرٹس نہیں پہن سکیں گے
مزید پڑھیںخیبر پختونخواء حکومت نے صوبے میں خواتین کے لئے الگ قید خانے قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ یہ فیصلہ خواتین کو تحفط فراہم کرنے کیلئے کیا گیا ہے
مزید پڑھیںعقیق ایک ایسا پتھر ہے جس کی مقبولیت اسکی خوبصوتی کے ساتھ ساتھ اسکی مزہبی حیصیت بھی ہے۔ یہ پتھر اُن خوش نصیب پتھروں میں سے ایک ہے جو حضور پاک ﷺ کے استعمال میں رہا ہے۔ یہ پتھر اپنی خوبصورتی کی وجہ سے ساری دنیا میں مقبول ہونے کے ساتھ ساتھ اپنی افادیت کی وجہ سے بھی سرِفہرست ہے۔ اس کو کسی بھی طرح اپنے زیورات کا حصہ با کر زیب تن کیا جا سکتا ہے۔
مزید پڑھیںجنتری کے حساب میں زندگی کے گزرتے ہوئے لمحے.
مزید پڑھیںمومنین اکرام امامیہ جنتری کے ساتھ جب سے لکھنے کا رشتہ قائم ہوا ہے تب سے میری سرشت اور فطرت میں مطالعہ اور علم کی جستجو بڑ ھ گئی ہے۔ کیونکہ مولا کا فرمان ہے کہ ہماراماننے والا ان پـڑھ ضرور ہو سکتا ہے لیکن جاہل نہیں ہو سکتا ۔ اس سال میں سامامیہ جنتری کے قارئین کے لیے مولاعلی علیہ اسلام کے حرم سے منسوب روحانی دسترخوان پیش کر رہا ہوں ۔
مزید پڑھیںعِلم الاعداد میں ہر عدد کی اپنی شخصیت ، اس کی طاقت ، قابلیت اور کمزوریاں ہیں۔.عِلم الاعداد کے مطابق ہر شخص کی تاریخ پیدائش کی مناسبت سے اس کے ساتھ کوئی نہ کوئی عدد منسلق ہوتا ہے۔ عِلم الاعداد کے مطابق اعداد کی خواص کو سمجھنے کے لئے مندرجہ زیل مثال دیکھں:
مزید پڑھیں