Columbus, US
04-05-2025

خبریں

ایشیا کا سب سے بڑا اعزاز

وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے ڈاکٹر امجد ثاقب کو ایشیا کا سب سے بڑا اعزاز، ریمن میگسیسے حاصل کرنے پر مبارکباد دی ۔ ڈاکٹر امجد ثاقب نے یہ ایوارڈ ،ایک سود اور ضمانت کے بغیر کام کرنے والا مائیکرو فنانس پروگرام ،قائم کرنے پر حاصل کیا

مزید پڑھیں
ویکسینیشن لگوائیں

صوبہ پنجاب کے سب سے بڑے شہر لاہور میں یکم ستمبر سے پٹرول کی فراہمی، ڈائننگ، اور سفر ،یکسینیشن سے مشروط ہو جائیں گی ۔

مزید پڑھیں
فنڈزکا مطالبہ

وزارت صحت نے وفاقی حکومت سے کرونا ویکسین کی خریداری کے لئے 10 ارب 50 کروڑ روپے کا مطالبہ کیا ہے ۔

مزید پڑھیں
صدارتی ایوارڈ س

صدر عارف علوی نے پی آئی کے پائلٹ کو اس کی بہادری اور مشکل کے وقت میں بروقت صحیح فیصلہ کرنے کے پیش نظر صدارتی ایوارڈ سے نوازا ۔

مزید پڑھیں
امریکہ کی واپسی

افغانستان سے امریکی فوجیوں کا آخری دستہ بھی20 سال کی جنگ کے بعد اپنے ملک واپس جلا گیا ۔امریکہ نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے 11 ستمبر2001 ،ورلڈ ٹریڈ سنٹر کے حملوں کے پیش نظر ،افغانستان سےاپنی افواج تقریباً 20 سال بعد واپس بلا لی ہیں ۔

مزید پڑھیں
ایرانی میچ

ایرانی ٹیم کے کوچ، ڈریگن سکوکک نے 2022 ڈبلیو سی کیو راؤنڈ 3 کے شام کے میچ کیلئے 27 لوگوں کی ٹیم کی فہرست جاری کردی ہے

مزید پڑھیں
سفری ہدایت نام

سول ایسی ایشن اتھارٹی کی جانب سے نیا سفری ہدایت نامہ کردیا گیا ہے جس کے مطابق کیٹیگری سی سے تعلق رکھنے والے ممالک کو پاکستان سفر کرنے کیلئے اجازت نامہ درکار ہوگا

مزید پڑھیں
ان ڈورڈائننگ پر مکمل پابندی

سندھ حکومت نے کراچی اور حیدر آباد میں ان ڈورڈائننگ پر مکمل پابندی عائد کردی ہے ۔ صوبائی حکومت کی جانب سے ایک اعلامیہ جاری کیا گیا جس کے مطابق سندھ کے گنجان آباد علاقوں کراچی اور حیدرآباد میں کرونا وائرس کے بڑھتے ہوئے اثرات کے پیش نظر، ان ڈور ڈائننگ پر مکمل پابندی عائد کردی گئی ہے ۔

مزید پڑھیں
خصوصی پروازیں

افغانستان سے پاکستان منتقل کئے گئے شہریوں کو خصوصی پروازوں کے ذریعے اسلام آباد سے عرب امارات بھیج دیا گیا، ان افراد میں امریکی فوجی بھی شامل ہیں

مزید پڑھیں
بوسٹر ڈوز

این سی او سی کی جانب سے بیرون ملک جانے کے خواہشمند افراد کو بوسٹر ڈوز لگوانے کی اجازت کا نوٹیفیکشن جاری کردیا گیا ہے

مزید پڑھیں
سمارٹ لاک ڈاؤن

صوبہ پنجاب کے 11 اضلاع میں جاری سمارٹ لاک ڈاؤن میں 15 ستمبر تک توسیع کردی گئی ہے

مزید پڑھیں
کابل بم دھماکے

صدر پاکستان آصف علوی نے کابل میں ہونے والے بم دھماکوں کی مذمت کی ہے

مزید پڑھیں

روحانیت

عقیق - فلکیات Sep 27, 2021 / جوہری بتائے گا ~ سید زیشان حیدر علی

عقیق ایک ایسا پتھر ہے جس کی مقبولیت اسکی خوبصوتی کے ساتھ ساتھ اسکی مزہبی حیصیت بھی ہے۔ یہ پتھر اُن خوش نصیب پتھروں میں سے ایک ہے جو حضور پاک ﷺ کے استعمال میں رہا ہے۔ یہ پتھر اپنی خوبصورتی کی وجہ سے ساری دنیا میں مقبول ہونے کے ساتھ ساتھ اپنی افادیت کی وجہ سے بھی سرِفہرست ہے۔ اس کو کسی بھی طرح اپنے زیورات کا حصہ با کر زیب تن کیا جا سکتا ہے۔

مزید پڑھیں
روحانی دسترخوان برائے مومنین - دعائے قرآنی Sep 18, 2021 / فریادِعبد ~ سید علی رضا رضوی

مومنین اکرام امامیہ جنتری کے ساتھ جب سے لکھنے کا رشتہ قائم ہوا ہے تب سے میری سرشت اور فطرت میں مطالعہ اور علم کی جستجو بڑ ھ گئی ہے۔ کیونکہ مولا کا فرمان ہے کہ ہماراماننے والا ان پـڑھ ضرور ہو سکتا ہے لیکن جاہل نہیں ہو سکتا ۔ اس سال میں سامامیہ جنتری کے قارئین کے لیے مولاعلی علیہ اسلام کے حرم سے منسوب روحانی دسترخوان پیش کر رہا ہوں ۔

مزید پڑھیں
عداد اور آپ، "نمبر 1" - فلکیات Sep 17, 2021 / زیبِ حیات ~ مزمل محیح الدین

عِلم الاعداد میں ہر عدد کی اپنی شخصیت ، اس کی طاقت ، قابلیت اور کمزوریاں ہیں۔.عِلم الاعداد کے مطابق ہر شخص کی تاریخ پیدائش کی مناسبت سے اس کے ساتھ کوئی نہ کوئی عدد منسلق ہوتا ہے۔ عِلم الاعداد کے مطابق اعداد کی خواص کو سمجھنے کے لئے مندرجہ زیل مثال دیکھں:

مزید پڑھیں

ویڈیوز

Aik Raat main Quran Hifz Kar Liya | Ghareeb Admi ki Dastan e Zahanat | Jahan e Hairat Ep 12

Aik Raat main Quran Hifz Kar Liya | Ghareeb Admi ki Dastan e Zahanat | Jahan e Hairat Ep 12

Zamurd kay fawaid, Asraat aur Pehchan | Johri Bataye Ga EP 10 | جوہری بتائے گا | Emerald Stone

Zamurd kay fawaid, Asraat aur Pehchan | Johri Bataye Ga EP 10 | جوہری بتائے گا | Emerald Stone

Garnet Kay Fawaid, Asrat, Aur Pehchan | Johri Batayay Ga EP 16 | لعل | جوہری بتائے گا

Garnet Kay Fawaid, Asrat, Aur Pehchan | Johri Batayay Ga EP 16 | لعل | جوہری بتائے گا