ایران نے 315 جلا وطن کئے گئے پاکستانی چاغی بارڈر پر ایف آئے اے کی تحویل میں دے دئے ہیں
مزید پڑھیںتھری برادرز 2021 : پاکستان ، ترکی اور آزربائیجان مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز گزشتہ روز آزربائجان کے دارالحکومت باکو میں کردیا گیا ہے ۔
مزید پڑھیںاین سی او سی نے اعلان کیا ہے پاکستان کے شہری اب اتوار کو اپنی کورونا ویکسین کی دوسری خوراک لگوا سکیں گے ، اتوار کا دن خصوصی طور پر کورونا کی دوسری خوراک کیلئے مختص کردیا گیا ہے ۔
مزید پڑھیںپاکستان میں قائد اعظم محمد علی جناح کا 73 واں یوم وفات منایا جارہا ہے
مزید پڑھیںوفاقی وزیر برائے اطلاعات اور نشریات فواد چوہدری نے راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس کو ایک میٹنگ کو دوران یقین دلایا ہے کہ حکومت ان کے تحفظات ختم کئے جائیں گے
مزید پڑھیںپنجاب حکومت نے صوبے میں کورونا وائرس کے پھیلاؤکے پیش نظر ، تمام نجی اور سرکاری سکول 15 ستمبر تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے
مزید پڑھیںلاہور ٹریفک وارڈن اور شہری کے درمیان قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر تلخ کلامی ہوئی جس کے نتیجے میں ٹریفک وارڈن نے شہری کے سر پر وائرلیس سیٹ دے مارا
مزید پڑھیںعلامہ شہنشاہ نقوی کو فون کالز پر دھمکیاں اور گستاخانہ پیغامات بھیجنے والا مجرم بے نقاب ہوگیا ہے جبکہ علامہ شہنشاہ نقوی کے کوارڈینیٹر نے ایف آئی آر درج کروادی ہے
مزید پڑھیںڈائریکٹر جنرل آف سنٹرل انٹیلیجنس ایجنسی ولیم جوزف برنز نے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جوید باجوہ سے ملاقات کی جس میں انہوں نے افغانستان کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
مزید پڑھیںپاکستان کا ایک امدادی سامان پر مشتمل ، سی 130 طیارہ کابل پہنچ گیا ہے
مزید پڑھیںکراچی میں سونمیانی کے قریب ایک نیا جزیرہ نمودار ہوا ہے ، ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق اس علاقے میں جیو لوجیکل سرگرمیاں ہونے کی وجہ سے جزیرے نمودار ہوتے ہیں
مزید پڑھیںپاکستان نے دوائیوں اور خوراک پر مشتمل اپنے تین سی 130 جہاز افغانستان کی طرف روانہ کردئے
مزید پڑھیںعقیق ایک ایسا پتھر ہے جس کی مقبولیت اسکی خوبصوتی کے ساتھ ساتھ اسکی مزہبی حیصیت بھی ہے۔ یہ پتھر اُن خوش نصیب پتھروں میں سے ایک ہے جو حضور پاک ﷺ کے استعمال میں رہا ہے۔ یہ پتھر اپنی خوبصورتی کی وجہ سے ساری دنیا میں مقبول ہونے کے ساتھ ساتھ اپنی افادیت کی وجہ سے بھی سرِفہرست ہے۔ اس کو کسی بھی طرح اپنے زیورات کا حصہ با کر زیب تن کیا جا سکتا ہے۔
مزید پڑھیںجنتری کے حساب میں زندگی کے گزرتے ہوئے لمحے.
مزید پڑھیںمومنین اکرام امامیہ جنتری کے ساتھ جب سے لکھنے کا رشتہ قائم ہوا ہے تب سے میری سرشت اور فطرت میں مطالعہ اور علم کی جستجو بڑ ھ گئی ہے۔ کیونکہ مولا کا فرمان ہے کہ ہماراماننے والا ان پـڑھ ضرور ہو سکتا ہے لیکن جاہل نہیں ہو سکتا ۔ اس سال میں سامامیہ جنتری کے قارئین کے لیے مولاعلی علیہ اسلام کے حرم سے منسوب روحانی دسترخوان پیش کر رہا ہوں ۔
مزید پڑھیںعِلم الاعداد میں ہر عدد کی اپنی شخصیت ، اس کی طاقت ، قابلیت اور کمزوریاں ہیں۔.عِلم الاعداد کے مطابق ہر شخص کی تاریخ پیدائش کی مناسبت سے اس کے ساتھ کوئی نہ کوئی عدد منسلق ہوتا ہے۔ عِلم الاعداد کے مطابق اعداد کی خواص کو سمجھنے کے لئے مندرجہ زیل مثال دیکھں:
مزید پڑھیں