Columbus, US
04-05-2025

خبریں

امدادی پروازیں

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے کہا ہے کہ افغانستان میں انسانی امداد کی ضرورت بڑھ رہی ہے

مزید پڑھیں
فیکٹری میں آتشزدگی

کراچی کیمیکل کی فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں کم از کم 13 مزدور ہلاک ہو گئے ہیں

مزید پڑھیں
وزیر خارجہ کا دورہ ایران

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ایران کا دورہ کیا جس کا مقصد افغانستان کی بدلتی ہوئی صورتحال پر علاقائی تقطہ نظر کو فروغ دینا تھا ۔

مزید پڑھیں
شجرکاریمہم

فیصل آباد میں آج وزیراعظم کلین اینڈ گرین مہم کے تحت ایک ہی وقت میں ، ایک لاکھ پودے لگائے جائیں گے ۔

مزید پڑھیں
پٹرول کی فراہمی

لاہور میں یکم ستمبر سے صرف ویکسین شدہ افراد ہی پٹرول حاصل کر سکیں گے

مزید پڑھیں

سعودیہ عرب نے ٹیکنالوجی کی دنیا میں قدم رکھنے اور سائنس کی دنیا میں اپنا نام بنانے کے لیے جدید ترین اقدامات کو استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نوجوانوں کو آگے بڑھنے کی ترغیب دینے کے لیے نئے اسٹارٹ اپ قائم کیے جائیں گے جبکہ یہ تمام اقدامات دنیا بھر میں سعودیہ کی پوزیشن کو بہتر بنانے کے لیے کیے گئے ہیں۔

مزید پڑھیں
نئے چئیرمین پی سی بی

سابق کرکٹر رمیز راجہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چئیرمین مقرر ہوئے ہیں ۔ وزیر اعظم پاکستان نے رمیز راجہ کی تقرری کی منظوری دے دی ہے

مزید پڑھیں

غزا کی عوام ہماری سوچ سے بھی زیادہ بہادر ہیں۔ ایک حالیہ میڈیا خطاب میں فلسطینی اسلامی مزاحمتی تحریک کے ایک رکن نے کہا کہ فلسطینی عوام صیہونی حکومت کی دھمکیوں سے کبھی نہیں ڈرتے اور غزہ کبھی ہارنہیں مانے گا

مزید پڑھیں
افغانستان کے طالبان

افغانستان کے طالبان حکمرانوں کو صحت کے بحرانوں اور معاشی تباہی کا سامنا ہے کیونکہ ملک میں پیسے ختم ہو رہے ہیں۔

مزید پڑھیں
فائیزر ویکسین

فائیزر ویکسین کی 30 لاکھ 70 ہراز خوراکیں پاکستان پہنچا دی گئیں ،فائیزر ویکسین کی دوزز کویکس عالمی کووڈ-19 ویکسین ایکویٹی سکیم کے ذریعے پاکستان تک پہنچائی گئیں

مزید پڑھیں
خیبرپختونخواہ :

خیبر پختونخواہ میں کرونا سے ایک اور ڈاکٹر پرفیسر طاہر شاہ انتقال کر گئے

مزید پڑھیں

عرب میڈیا نے جمعرات کی صبح اطلاع دی کہ یمنی مسلح افواج نے سعودی عرب کے جنوب میں اہداف کے خلاف ڈرون حملہ کیا ہے۔

مزید پڑھیں

روحانیت

عقیق - فلکیات Sep 27, 2021 / جوہری بتائے گا ~ سید زیشان حیدر علی

عقیق ایک ایسا پتھر ہے جس کی مقبولیت اسکی خوبصوتی کے ساتھ ساتھ اسکی مزہبی حیصیت بھی ہے۔ یہ پتھر اُن خوش نصیب پتھروں میں سے ایک ہے جو حضور پاک ﷺ کے استعمال میں رہا ہے۔ یہ پتھر اپنی خوبصورتی کی وجہ سے ساری دنیا میں مقبول ہونے کے ساتھ ساتھ اپنی افادیت کی وجہ سے بھی سرِفہرست ہے۔ اس کو کسی بھی طرح اپنے زیورات کا حصہ با کر زیب تن کیا جا سکتا ہے۔

مزید پڑھیں
روحانی دسترخوان برائے مومنین - دعائے قرآنی Sep 18, 2021 / فریادِعبد ~ سید علی رضا رضوی

مومنین اکرام امامیہ جنتری کے ساتھ جب سے لکھنے کا رشتہ قائم ہوا ہے تب سے میری سرشت اور فطرت میں مطالعہ اور علم کی جستجو بڑ ھ گئی ہے۔ کیونکہ مولا کا فرمان ہے کہ ہماراماننے والا ان پـڑھ ضرور ہو سکتا ہے لیکن جاہل نہیں ہو سکتا ۔ اس سال میں سامامیہ جنتری کے قارئین کے لیے مولاعلی علیہ اسلام کے حرم سے منسوب روحانی دسترخوان پیش کر رہا ہوں ۔

مزید پڑھیں
عداد اور آپ، "نمبر 1" - فلکیات Sep 17, 2021 / زیبِ حیات ~ مزمل محیح الدین

عِلم الاعداد میں ہر عدد کی اپنی شخصیت ، اس کی طاقت ، قابلیت اور کمزوریاں ہیں۔.عِلم الاعداد کے مطابق ہر شخص کی تاریخ پیدائش کی مناسبت سے اس کے ساتھ کوئی نہ کوئی عدد منسلق ہوتا ہے۔ عِلم الاعداد کے مطابق اعداد کی خواص کو سمجھنے کے لئے مندرجہ زیل مثال دیکھں:

مزید پڑھیں

ویڈیوز

Yaqoot kay Fawaid, Asraat aur Pehchan | Johri Bataye Ga EP 09 | Ruby Stone

Yaqoot kay Fawaid, Asraat aur Pehchan | Johri Bataye Ga EP 09 | Ruby Stone

Dast-e-Ghaib say madad | Jahan e Hairat EP 03 | Dastaan aur Kahani | Rashid Afaz kay Sath

Dast-e-Ghaib say madad | Jahan e Hairat EP 03 | Dastaan aur Kahani | Rashid Afaz kay Sath

Garnet Kay Fawaid, Asrat, Aur Pehchan | Johri Batayay Ga EP 16 | لعل | جوہری بتائے گا

Garnet Kay Fawaid, Asrat, Aur Pehchan | Johri Batayay Ga EP 16 | لعل | جوہری بتائے گا