افغان صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے وزیر اعظم عمران خان نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا
مزید پڑھیںلاہور کی عدالت میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے مالیاتی سکیدل میں ضما نت کی سماعت 4 ستمبر تک ملتوی کردی گئی
مزید پڑھیںسندھ حکومت نے آٹھ ، نو اور دس محرم کو ڈرون کیمروں کے استعمال پر پابندی عائد کردی
مزید پڑھیںسعودی عرب کی کرونا وائرس کے پیش نظر 30 ستمبر تک وزٹ ویزوں میں توسیع کا فیصلہ
مزید پڑھیںجہلم کے قریب طیارہ حادثہ تکنیکی خرابی کی وجہ سے پیش آیا ، جس کے نتیجیےمیں دو فوجی افسرا ن زخمی ہوئے
مزید پڑھیںپاکستان میں کرونا وائرس کی چوتھی لہر جاری ، ایک روز میں مزید 79 افراد انتقال کر گئے
مزید پڑھیںافغانی حکومت نے ملک میں ،طالبان کے بڑھتے ہوئے تشدد کو روکنے کیلئے انھیں مساوی اختیارات دینے کا فیصلہ کیا
مزید پڑھیںلاہور میں چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے توسط سے 6 ماہ سے لاپتہ بچہ والدیں کے حوالے کردیا گیا
مزید پڑھیںسعودی عرب میں 12 سال سے کم عمر بچوں کے لیے کھلے تفریحی مقامات کھول دئیے گئے
مزید پڑھیںایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی نےاعلان کیا ہے کہ سال نو کا ترمیمی قومی بجٹ پی بی او کے زریعے لاگو کیا جائے گا
مزید پڑھیںطالبان نے شمالی افغانستان کے ایک اور شہر پر قبضہ کر لیا ، طالبان نے آٹھویں صوبائی دارالحکومت پر امریکی فورسز کی واپسی کے ٹھیک چھٹے روز چارج سنبھال لیا-
مزید پڑھیںشامی خبروں کے مطابق امریکی فوجیوں کی شام میں تیل کے ذخائر پر لوٹ مار جاری ،انھوں نے مزئد بتایا ہے کہ تیل کے کچھ ذخائر بحری جہاز کے ذریعے عراق منتقل کر دئے گئے ہیں
مزید پڑھیںعقیق ایک ایسا پتھر ہے جس کی مقبولیت اسکی خوبصوتی کے ساتھ ساتھ اسکی مزہبی حیصیت بھی ہے۔ یہ پتھر اُن خوش نصیب پتھروں میں سے ایک ہے جو حضور پاک ﷺ کے استعمال میں رہا ہے۔ یہ پتھر اپنی خوبصورتی کی وجہ سے ساری دنیا میں مقبول ہونے کے ساتھ ساتھ اپنی افادیت کی وجہ سے بھی سرِفہرست ہے۔ اس کو کسی بھی طرح اپنے زیورات کا حصہ با کر زیب تن کیا جا سکتا ہے۔
مزید پڑھیںجنتری کے حساب میں زندگی کے گزرتے ہوئے لمحے.
مزید پڑھیںمومنین اکرام امامیہ جنتری کے ساتھ جب سے لکھنے کا رشتہ قائم ہوا ہے تب سے میری سرشت اور فطرت میں مطالعہ اور علم کی جستجو بڑ ھ گئی ہے۔ کیونکہ مولا کا فرمان ہے کہ ہماراماننے والا ان پـڑھ ضرور ہو سکتا ہے لیکن جاہل نہیں ہو سکتا ۔ اس سال میں سامامیہ جنتری کے قارئین کے لیے مولاعلی علیہ اسلام کے حرم سے منسوب روحانی دسترخوان پیش کر رہا ہوں ۔
مزید پڑھیںعِلم الاعداد میں ہر عدد کی اپنی شخصیت ، اس کی طاقت ، قابلیت اور کمزوریاں ہیں۔.عِلم الاعداد کے مطابق ہر شخص کی تاریخ پیدائش کی مناسبت سے اس کے ساتھ کوئی نہ کوئی عدد منسلق ہوتا ہے۔ عِلم الاعداد کے مطابق اعداد کی خواص کو سمجھنے کے لئے مندرجہ زیل مثال دیکھں:
مزید پڑھیں