امامیہ جنتری افیشل نیوز ڈیسک :  پاک  فوج کے سربراہ قمر جاوید باجوہ سے وزیر اعظم آزاد جموں کشمیر کے وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی نے ملاقات کی ، ملاقات کے دوران انہوں نے وزیراعظم آزاد کشمیر کو ان کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی

آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کے دوران آرمی چیف نے  کشمیر کیلئے سید علی گیلانی کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرتے ہئے کہا کہ انہوں نے اپنی تمام زندگی میں کشمیر کی آزادی کیلئے جدوجہد کی

انہوں نے مزید کہا کہ پاک فوج کشمیریوں کے مشن کی حمایت کرتی ہے ۔