Columbus, US
04-05-2025

خبریں

باپ کا تشدد

کراچی میں والد نے بات نہ ماننے پر اپنے تین سالہ بیٹے کے پلاس کی مدد سے ناخن کھینچ لئے اور اسے تشدد کا نشانہ بھی بنایا

مزید پڑھیں
سموگ

پاکستان کے صوبہ بنجاب کے شہر لاہور میں فضائی آلودگی میں اضافے کے باعث سموگ کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے

مزید پڑھیں
اہلیہ صدر پاکستان

صدر پاکستا ن عارف علوی کی زوجہ ثمینہ کا کرونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے تاہم انہوں نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں عوام سے دعاؤں کی اپیل کی ہے ۔

مزید پڑھیں
کرکٹ ٹیمیں

اس سال کے آخری مہینے دسمبر میں ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان حوالے سے دونوں ممالک کے کرکٹ بورڈز کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا

مزید پڑھیں
انٹرنیشنل میری ٹائم آرگنائزیشن

پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم آرگنائزیشن کونسل کی جانب سے کیٹیگری سی میں نامزد کردیا گیا ہے

مزید پڑھیں
امدادی ٹرک

افغانستان میں نئی قائم شدہ حکومت نے پاکستان کی جانب سے پہنچنے والے امدادی ٹرک سے پاکستانی جھنڈا اتارنے پر طالبان حکام کو گرفتار کر لیا

مزید پڑھیں
آتشزدگی

یونیورسٹی روڈ کراچی کے ایک مشہور ریسٹورنٹ میں آگ بھڑک اٹھی جبکہ فائر بریگیڈ کے عملے کی مدد سے آ گ بجھا دی گئی

مزید پڑھیں
شاہ عبدالطیف بھٹائی کاعرس

عظیم صوفی بزرگ شاہ عبدالطیف بھٹائی کے278 ویں عُرس کی سالانہ تقریبات کا آغاز بھٹ شاہ میں کر دیا گیا ہے

مزید پڑھیں
بےبی فیڈ اور ڈے کئیر سنٹر

خیبر پختونخواء پارلیمنٹ ، پارلیمنٹرین خواتین کے بچوں کیلئے بے بی فیڈ اور ڈے کئیر سنٹر کا افتتاح کرنے والا پاکستان کا پہلا قانون ساز ا دارہ بن گیا ہے

مزید پڑھیں
پولیو مہم

ملک بھر میں انسداد پولیو مہم کا آغاز کردیا گیا ہے اس مہم کے تحت پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو سے بچاؤ اور وٹامن اے کے قطرے پلائے جائیں گے ۔

مزید پڑھیں
وٹس ایپ کا نیا فیچر

دنیا کی مشہور فوری پیغامات بھیجنے والی ایپ ، وٹس ایپ اپنے صارفین کیلئے ایک نیا فیچر متعارف کروائے گا جس کے تحت وٹس ایپ صارفین تصویر کو اسٹیکر میں تبدیل کرسکیں گے ۔

مزید پڑھیں

وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے جمعہ کو کہا کہ پاکستان اب بھی دنیا کے کئی ممالک کے مقابلے میں سستی پٹرولیم مصنوعات مہیا کر رہا ہے۔

مزید پڑھیں

روحانیت

عقیق - فلکیات Sep 27, 2021 / جوہری بتائے گا ~ سید زیشان حیدر علی

عقیق ایک ایسا پتھر ہے جس کی مقبولیت اسکی خوبصوتی کے ساتھ ساتھ اسکی مزہبی حیصیت بھی ہے۔ یہ پتھر اُن خوش نصیب پتھروں میں سے ایک ہے جو حضور پاک ﷺ کے استعمال میں رہا ہے۔ یہ پتھر اپنی خوبصورتی کی وجہ سے ساری دنیا میں مقبول ہونے کے ساتھ ساتھ اپنی افادیت کی وجہ سے بھی سرِفہرست ہے۔ اس کو کسی بھی طرح اپنے زیورات کا حصہ با کر زیب تن کیا جا سکتا ہے۔

مزید پڑھیں
روحانی دسترخوان برائے مومنین - دعائے قرآنی Sep 18, 2021 / فریادِعبد ~ سید علی رضا رضوی

مومنین اکرام امامیہ جنتری کے ساتھ جب سے لکھنے کا رشتہ قائم ہوا ہے تب سے میری سرشت اور فطرت میں مطالعہ اور علم کی جستجو بڑ ھ گئی ہے۔ کیونکہ مولا کا فرمان ہے کہ ہماراماننے والا ان پـڑھ ضرور ہو سکتا ہے لیکن جاہل نہیں ہو سکتا ۔ اس سال میں سامامیہ جنتری کے قارئین کے لیے مولاعلی علیہ اسلام کے حرم سے منسوب روحانی دسترخوان پیش کر رہا ہوں ۔

مزید پڑھیں
عداد اور آپ، "نمبر 1" - فلکیات Sep 17, 2021 / زیبِ حیات ~ مزمل محیح الدین

عِلم الاعداد میں ہر عدد کی اپنی شخصیت ، اس کی طاقت ، قابلیت اور کمزوریاں ہیں۔.عِلم الاعداد کے مطابق ہر شخص کی تاریخ پیدائش کی مناسبت سے اس کے ساتھ کوئی نہ کوئی عدد منسلق ہوتا ہے۔ عِلم الاعداد کے مطابق اعداد کی خواص کو سمجھنے کے لئے مندرجہ زیل مثال دیکھں:

مزید پڑھیں

ویڈیوز

Tribute to Late Agha Iftikhar Hussain | Dastaan aur Kahani | Rashid Afaz kay Sath

Tribute to Late Agha Iftikhar Hussain | Dastaan aur Kahani | Rashid Afaz kay Sath

Neelam Kay fawaid, Asraat aur Pehchan | Johri Bataye Ga EP 11 | جوہری بتائے گا | Sapphire

Neelam Kay fawaid, Asraat aur Pehchan | Johri Bataye Ga EP 11 | جوہری بتائے گا | Sapphire

Zamurd kay fawaid, Asraat aur Pehchan | Johri Bataye Ga EP 10 | جوہری بتائے گا | Emerald Stone

Zamurd kay fawaid, Asraat aur Pehchan | Johri Bataye Ga EP 10 | جوہری بتائے گا | Emerald Stone