, US
04-05-2025

خبریں

سیکیورٹی پلان

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین راولپنڈی میں ہونے والے کرکٹ میچز کے دوران ، سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر 4 ہزار پولیس اہلکار تعینات کئے جائیں گے

مزید پڑھیں
وزیراعظم   تاجکستان پہنچ گئے

وزیراعظم عمران خان شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے دو روزہ دورے پر تاجکستان پہنچ گئے

مزید پڑھیں
انسداد پولیو مہم

پاکستان میں 17 ستمبر 2021 سے انسداد پولیو مہم کا آغاز کیا جارہا ہے

مزید پڑھیں
بھکاریوں کے خلاف آپریشن

پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں پیشہ ورانہ بھیک مانگنے والوں کے خلاف آپریشن جاری ہے

مزید پڑھیں
زلزلے کے جھٹکے

چین کے جنوب مغربی صوبے سیچوان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے باعث 3 افراد جاں بحق جبکہ 60 افراد زخمی ہوئے ۔

مزید پڑھیں
ایرانی ایندھن

لبنان کے علاقے حزب اللہ نے بعلبعک کے شمال مشری شہر میں ایرانی تیل حاصل کرنے کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں

مزید پڑھیں
بس سروس

کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں فروری کے مہینے میں ایک بس سروس کے آغاز کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ بس سروس آغاز میں تین روٹس پر چلائی جائے گی ۔

مزید پڑھیں
جعلی ڈگریوں کی فراہمی

پشاور : صوابی یونیورسٹی میں 57 جعلی ڈگریوں اور ڈی ام سیز کی فراہمی اور مالیاتی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے

مزید پڑھیں
حکومتی فیصلہ

آل پرائیویٹ سکولز فیڈریشن نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانوں میں شرکت کرنے والے طلباء کو 33 فیصد نمرز دے کر پاس کرنے کے حکومتی فیصلی کی مخالفت کی ہے

مزید پڑھیں
Imran Khan

پیر کو چینی کمپنیوں کے سربراہوں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ حکومت کاروبار کرنے میں آسانی کی پالیسی پر بھرپور طریقے سے عمل پیرا ہے۔

مزید پڑھیں
عراقی صدر برہم صالح

عراقی صدر برہم صالح نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ عراق فلسطینیوں کے حقوق اور کاز کی حفاظت کرنے کیلئے تیارہے

مزید پڑھیں
ائیر ایمبولینس کا آغاز

ریسکیو 1122 کے ڈائریکڑ ،ڈاکٹر رضوان نصیر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے صوبے کے ہائی رسک علاقوں میں ریسکیو 1122 کی ائیر ایمبولینس کا آغاز کرنے کا فیصلہ کیا ہے

مزید پڑھیں

روحانیت

عقیق - فلکیات Sep 27, 2021 / جوہری بتائے گا ~ سید زیشان حیدر علی

عقیق ایک ایسا پتھر ہے جس کی مقبولیت اسکی خوبصوتی کے ساتھ ساتھ اسکی مزہبی حیصیت بھی ہے۔ یہ پتھر اُن خوش نصیب پتھروں میں سے ایک ہے جو حضور پاک ﷺ کے استعمال میں رہا ہے۔ یہ پتھر اپنی خوبصورتی کی وجہ سے ساری دنیا میں مقبول ہونے کے ساتھ ساتھ اپنی افادیت کی وجہ سے بھی سرِفہرست ہے۔ اس کو کسی بھی طرح اپنے زیورات کا حصہ با کر زیب تن کیا جا سکتا ہے۔

مزید پڑھیں
روحانی دسترخوان برائے مومنین - دعائے قرآنی Sep 18, 2021 / فریادِعبد ~ سید علی رضا رضوی

مومنین اکرام امامیہ جنتری کے ساتھ جب سے لکھنے کا رشتہ قائم ہوا ہے تب سے میری سرشت اور فطرت میں مطالعہ اور علم کی جستجو بڑ ھ گئی ہے۔ کیونکہ مولا کا فرمان ہے کہ ہماراماننے والا ان پـڑھ ضرور ہو سکتا ہے لیکن جاہل نہیں ہو سکتا ۔ اس سال میں سامامیہ جنتری کے قارئین کے لیے مولاعلی علیہ اسلام کے حرم سے منسوب روحانی دسترخوان پیش کر رہا ہوں ۔

مزید پڑھیں
عداد اور آپ، "نمبر 1" - فلکیات Sep 17, 2021 / زیبِ حیات ~ مزمل محیح الدین

عِلم الاعداد میں ہر عدد کی اپنی شخصیت ، اس کی طاقت ، قابلیت اور کمزوریاں ہیں۔.عِلم الاعداد کے مطابق ہر شخص کی تاریخ پیدائش کی مناسبت سے اس کے ساتھ کوئی نہ کوئی عدد منسلق ہوتا ہے۔ عِلم الاعداد کے مطابق اعداد کی خواص کو سمجھنے کے لئے مندرجہ زیل مثال دیکھں:

مزید پڑھیں

ویڈیوز

Yaqoot kay Fawaid, Asraat aur Pehchan | Johri Bataye Ga EP 09 | Ruby Stone

Yaqoot kay Fawaid, Asraat aur Pehchan | Johri Bataye Ga EP 09 | Ruby Stone

Neelam Kay fawaid, Asraat aur Pehchan | Johri Bataye Ga EP 11 | جوہری بتائے گا | Sapphire

Neelam Kay fawaid, Asraat aur Pehchan | Johri Bataye Ga EP 11 | جوہری بتائے گا | Sapphire

Baniye Umeed ki Kiran | Hope can save a life | Jahan e Hairat Ep 11 | Rashid Afaz kay Sath

Baniye Umeed ki Kiran | Hope can save a life | Jahan e Hairat Ep 11 | Rashid Afaz kay Sath