امامیہ جنتری آفیشل نیوز ڈیسک : لاہور کے علاقے علامہ اقبال ٹاؤن میں ایک آٹھ سالہ بچی پر کتا چھوڑدیا گیا جبکہ پولیس نے کتے کے مالک کو گرفتار کرلیا ہے ۔
لاہور پولیس کے مطابق انہوں نے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے جبکہ کتے کے کاٹنے کے نتیجے میں ذخمی ہونے والی بچی کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں اسے طبی سہولیات مہیا کی جارہی ہیں ۔