امامیہ جنتری آفیشل نیوز ڈیسک : وفاقی وزیر سائنس ایند ٹاکنالوجی شبلی فراز نے بجلی کے بلوں میں60 فیصد تک کی کمی کی نوید سنا دی ، سینیٹر شبلی فراز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت نے نئی ٹیکنالوجی کے استعمال سے کم خرچ والے بجلی کے پنکھے ، واٹر موٹرز اور دیگر آلت تیار کر لئے ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ ٹیکنالوجی کی بدولت بجلی سے چلنے والے آلات جیسا کہ پنکھے ، پانی والی موٹرز میں بجلی کا استعمال کم ہو جائے گا جس سے بلوں میں واضح کمی ائے گی انہوں نے مزید کہا کہ ٹیکنالوجی کے استعمال سے بچلی کی بچت کی جائے گی جس کو انڈسٹری اور دوسرے شعبوں میں استعمال میں استعمال میں لایا جائے گا