امامیہ جنتری آفیشل نیوز ڈیسک : وزیراظم عمران خان دو روزہ دورے پر تاجکستان پہنچ گئے جہاں وہ21ویں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس مین  پاکستان کی نمائندگی کریں گے ۔ جبکہ وزیراعظم کا دوسسنبے ائیرپورٹ پر ان کے ہم منصب تاجکستانی وزیر اعظم نے ان کا استقبال کیا ۔

جبکہ دورہ کے دوران وزیر اظم کے ہمراہ  وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ، وزیر اطلاعات و نشریات چودھری فواد حسین ، وزیر برائے میری ٹائم سید علی حیدر زیدی ، کامرس ایڈوائزر عبدالرزاق داؤد ، مشہر برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف بھیدورا وظیراعظم میں ان کے ہمراہ ہیں

وزیراعظم عمران خان نہ صرف شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے بلکہ وہ وہاں موجود دوسرے ممالک کے سربراہوں سے ملاقات بھی کریں گے ۔