ملک بھر میں انسداد پولیو مہم کا آغاز کردیا گیا ہے اس مہم کے تحت پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو سے بچاؤ اور وٹامن اے کے قطرے پلائے جائیں گے ۔
مزید پڑھیںوزیراعظم عمران خان گلگت بلتستان میں سیاحت کے فروغ کیلئے پر عزم ہیں انہوں نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں سیاحت کے فروغ سے ملک کی اقتصادی حالت میں بہتری آئے گی ۔
مزید پڑھیںوزیر اعظم پاکستان عمران خان نے ڈاکٹر امجد ثاقب کو ایشیا کا سب سے بڑا اعزاز، ریمن میگسیسے حاصل کرنے پر مبارکباد دی ۔ ڈاکٹر امجد ثاقب نے یہ ایوارڈ ،ایک سود اور ضمانت کے بغیر کام کرنے والا مائیکرو فنانس پروگرام ،قائم کرنے پر حاصل کیا
مزید پڑھیںسابق کرکٹر رمیز راجہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چئیرمین مقرر ہوئے ہیں ۔ وزیر اعظم پاکستان نے رمیز راجہ کی تقرری کی منظوری دے دی ہے
مزید پڑھیںوزیراعظم نے شیخوپورہ میں سمارٹ جنگل کا افتتاح کیا جس سے متعلق بات کرتے ہوئے وزیر اعظم کے مشیر خاص برائے موسمیاتی تبدیلی ، امین اسلم نے کہا کہ سمارٹ جنگل کی نگرانی ٹیکنالوجی کے زریعے کی جائے گی ۔
مزید پڑھیںافغان صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے وزیر اعظم عمران خان نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا
مزید پڑھیںعقیق ایک ایسا پتھر ہے جس کی مقبولیت اسکی خوبصوتی کے ساتھ ساتھ اسکی مزہبی حیصیت بھی ہے۔ یہ پتھر اُن خوش نصیب پتھروں میں سے ایک ہے جو حضور پاک ﷺ کے استعمال میں رہا ہے۔ یہ پتھر اپنی خوبصورتی کی وجہ سے ساری دنیا میں مقبول ہونے کے ساتھ ساتھ اپنی افادیت کی وجہ سے بھی سرِفہرست ہے۔ اس کو کسی بھی طرح اپنے زیورات کا حصہ با کر زیب تن کیا جا سکتا ہے۔
مزید پڑھیںجنتری کے حساب میں زندگی کے گزرتے ہوئے لمحے.
مزید پڑھیںمومنین اکرام امامیہ جنتری کے ساتھ جب سے لکھنے کا رشتہ قائم ہوا ہے تب سے میری سرشت اور فطرت میں مطالعہ اور علم کی جستجو بڑ ھ گئی ہے۔ کیونکہ مولا کا فرمان ہے کہ ہماراماننے والا ان پـڑھ ضرور ہو سکتا ہے لیکن جاہل نہیں ہو سکتا ۔ اس سال میں سامامیہ جنتری کے قارئین کے لیے مولاعلی علیہ اسلام کے حرم سے منسوب روحانی دسترخوان پیش کر رہا ہوں ۔
مزید پڑھیںعِلم الاعداد میں ہر عدد کی اپنی شخصیت ، اس کی طاقت ، قابلیت اور کمزوریاں ہیں۔.عِلم الاعداد کے مطابق ہر شخص کی تاریخ پیدائش کی مناسبت سے اس کے ساتھ کوئی نہ کوئی عدد منسلق ہوتا ہے۔ عِلم الاعداد کے مطابق اعداد کی خواص کو سمجھنے کے لئے مندرجہ زیل مثال دیکھں:
مزید پڑھیں