امامیہ جنتری آفیشل نیوز ڈیسک :   رواں سال کے آخر میں کرکٹ ٹیم ویسٹانڈیز کا دورہ پاکستان متوقع ہے ، ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے اس سال کے اخر میں ملک میں  دورے کے حوالے سے بات چیت ہوئی

ویسٹ انڈیز کے میڈیا کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ سے ان کی ٹیم کے ٹور کے حوالے سے بات چیت ہوئی ، سی ای او کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز کے مطابق آسٹریلیا اور افغانستان کے درمیان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل  میچز میں  کوئی پیش رفت نہیں ہوئی ہے

واضح رہے کہ ٹیم  ویسٹ انڈیز اپنا پہلا ٹی تونٹی وارم میچ پاکستان کے خلاف کھیلے گی  پاکستان کا دوسرا وارم اپ میچ جنوبی افریقہ جبکہ ویسٹ انڈیز اپنا دوسرا میچ انڈیا کرکٹ ٹیم کے ساتھ کھیلے گی