امامیہ جنتری آفیشل نیوز ڈیسک :  یونیورسٹی روڈ کراچی کے ایک مشہور ریسٹورنٹ میں آگ بھڑک اٹھی ۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق ریسٹورنٹ،ایک 4 منزلہ رہاشی فلیٹ کے گراؤنڈ فلور ر پو واقع ہے.  ریسٹورنٹ میں آگ لگنے کے باعث فلیٹ کے مکین اپنی رہائش گاہوں سے باہر نکل آئے

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی آگ بجھانے والے عملے نے دو گاڑیوں کی مد سے موقع پر پہنچ کر آگ بجھا دی تاہم ریسٹورنٹ بند ہونے کی وجہ سے کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی ۔جبکہ واقع کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں ۔