امامیہ جنتری آفیشل نیوز ڈیسک : صدر پاکستا ن عارف علوی کی زوجہ ثمینہ علوی عالمی وبا کرونا کی شکار ہو گئی ہیں ، انہوں اپنے سوشل میڈیا پیغام میں کہا ہے گذشتہ روزان کا کرونا ٹیسٹ پازیٹو آیا تھا لیکن وہ خیریت سے ہیں انہوں نے اپنے پیغام میں عوام سے دعاؤں کی اپیل کی ہے ۔
واضح رہے کہ پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا سے مزید 58 افراد انتقال کر گئے ہیں جبکہ نئے رپورٹ ہونے والے کیسز کی تعداد 2 ہزار 357 ہے