امامیہ جنتری نہوز آفیشل ڈیسک : فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی نے نیشنل ڈیٹا بیس اور رجسٹرییشن اتھارٹی کے دو افران کو غیر ملکی شہری کا جعلی شناختی کارڈ بنانے کے جرم میں گرفتار کر لیا ہے ۔ یہ کیس حماد حسین اور اور رضوان حمید خان کے خلاف درج کیا گیا ہے
ذرائع کے مطابق حسین حماد کی ملی بھگت کی وجہ سے ایک 45 سالہ غیر ملکی شہری جعلی شناختی کارڈ بنوانے میں کامیاب ہوا ہے