امامیہ جنتری افیشل نیوز ڈیسک : سعودی عرب نے چینی ویکسینز سائنو فارم اور سائنو ویک لگوانے والے حضرات کو ملک میں داخلے کی اجازت دے دی ہے جبکہ سعودی عرب کے خواہشمند حضرات کو سائنو ویک اور سائنو فارم کی دو خوراکوں کے بعن ایک بوسٹر ڈوز بھی لگوانی ہو گی ۔
اس سے قبل سعودی حکومت کی جانب سے چائنیز ویکسینیشن لگوالے والے حضرات کا ملک کے اندر داخلہ ممنوع قرار دیا گیا تھا ۔
ذرائع کے مطابق حکومت پاکستان کی جانب سے چا ئنیز ویکسین لگوانے والے حضرات کو داخلے کی اجازت دلوانے کیلئے سعودی حکومت سے اپیل کی گئی تھی