کراچی کے علاقی لیاقت آباد سے ایزی پیسہ کی ذریعے بھتہ لینے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا ۔
مزید پڑھیںتہران فٹ بال فیڈرریشن نے 2022 ورلڈ کب کے تیسرے راؤنڈ کے میچز اپنی ملک میں کروانے کیلئے کوششیں تیز کردی ہیں
مزید پڑھیںوفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ طالبان نے انہیں یقین دہانی کروائی ہے کہ وہ ٹی ٹی پی کو اپنی سر زمیں پاکستان کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے
مزید پڑھیںوزیراعظم نے چئیر مین پی سی بی کی مدت ملازمت میں توسیع نا دینے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ رمیز راجہ کو نیا چئیر مین پی سی بی بنانے پر غور کیا جارہا ہے ۔
مزید پڑھیںکراچی میں ریڈ لائن بس منصوبے کی تعمیر کا اعلان کردیا گیا ،وزیر ٹرانسپورت اویس شاہ نے کہا کہ اس منصوبے پر 78 ارب لاگت آئے گی
مزید پڑھیںکراچی میں نجی سکولز مالکان اور بچوں کے والدین سندھ حکومت کے سکول نا کھولنے کے فیصلے کے خلاف ڈی اے چورنگی پر احتجاج کرنے پہنچ گئے ، انہوں نے سندھ حکومت سے سکول کھولنے کا مطالبہ کیا ہے ،
مزید پڑھیںجرمن سفیر نے اپنے ٹویٹر کے بیان میں کابل سے لوگوں کے انخلاء پر پاکستان کا شکریہ ادا کردیا انہوں نے کہا ہے کہ کابل سے جرمن اور دیگر ممالک کے شہریوں کا محفوظ انخلاء پاکستان کی مدد کے بغیر ناممکن تھا
مزید پڑھیںافغانستان کے مقامی لوگوں کو انخلاء کی اجنزت نہ ملنے کے بیان کے سامنے آنے پر پی آئی اے نے اپنا فلائٹ آپریشن آج کیلئے منسوخ کردیا ہے
مزید پڑھیںلاہور پولیس نے مینار پاکستان حملہ کیس میں مزید 10 افراد کو گرفتار کیا۔ گرفتار افراد کی کل تعداد 40 ہوگئی۔
مزید پڑھیںکراچی میں آج صبح درمیانے درجے کا زلزلہ آیا۔ زلزلے کی شدت 3.1 ریکارڈ کی گئی جبکہ کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔
مزید پڑھیںپاکستان نے ایک منٹ میں 50،000 پودے لگا کربھوٹان کا ایک منٹ میں 49،672 پودے لگانے کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔
مزید پڑھیںوزیر اعلیٰ سندھ کے سکول 30 اگست تک نہ کھولنے کے فیصلے پر پرایئویٹ سکول ایسو سی ایشنز نے تحفظات کا اظہار کیا ہے ، انہوں نے کہا ہے اگر حکومت نے 23 اگست کوصوبے بھر میں سکول نا کھولے تو نجی شعبے آؤٹ ڈور تعلیمی نظام پر منتقل ہو جائیں گے
مزید پڑھیںعقیق ایک ایسا پتھر ہے جس کی مقبولیت اسکی خوبصوتی کے ساتھ ساتھ اسکی مزہبی حیصیت بھی ہے۔ یہ پتھر اُن خوش نصیب پتھروں میں سے ایک ہے جو حضور پاک ﷺ کے استعمال میں رہا ہے۔ یہ پتھر اپنی خوبصورتی کی وجہ سے ساری دنیا میں مقبول ہونے کے ساتھ ساتھ اپنی افادیت کی وجہ سے بھی سرِفہرست ہے۔ اس کو کسی بھی طرح اپنے زیورات کا حصہ با کر زیب تن کیا جا سکتا ہے۔
مزید پڑھیںجنتری کے حساب میں زندگی کے گزرتے ہوئے لمحے.
مزید پڑھیںمومنین اکرام امامیہ جنتری کے ساتھ جب سے لکھنے کا رشتہ قائم ہوا ہے تب سے میری سرشت اور فطرت میں مطالعہ اور علم کی جستجو بڑ ھ گئی ہے۔ کیونکہ مولا کا فرمان ہے کہ ہماراماننے والا ان پـڑھ ضرور ہو سکتا ہے لیکن جاہل نہیں ہو سکتا ۔ اس سال میں سامامیہ جنتری کے قارئین کے لیے مولاعلی علیہ اسلام کے حرم سے منسوب روحانی دسترخوان پیش کر رہا ہوں ۔
مزید پڑھیںعِلم الاعداد میں ہر عدد کی اپنی شخصیت ، اس کی طاقت ، قابلیت اور کمزوریاں ہیں۔.عِلم الاعداد کے مطابق ہر شخص کی تاریخ پیدائش کی مناسبت سے اس کے ساتھ کوئی نہ کوئی عدد منسلق ہوتا ہے۔ عِلم الاعداد کے مطابق اعداد کی خواص کو سمجھنے کے لئے مندرجہ زیل مثال دیکھں:
مزید پڑھیں