امامیہ جنتری آفیشل نیوز ڈیسک : ایرانی ٹیم کے کوچ ڈریگن سکوکک کی جانب سے شام کے میچ کیلئے 27 افراد پر مشتمل ٹیم کی فہرست جاری کردی گئی ہے
ایران گروپ ، اے اور بی ٹیموں کی آزادی سٹیڈیم میں جمعرات کو میزبانی کرے گا .شام ، ساؤتھ کوریا ، متحدہ عرب امارات ، عراق اور لبنان گروپ اے میں شامل ہیں. جاپان ، آسٹریلیا ، سعودی عرب، ویتنام، چائنہ اور عمان گروپ بی میں شامل ہیں
جبکہ ان ممالک میں سے جیتنے والی ٹیمیں ورلڈ کپ2022 کے فائنل میچ کیلئے کوالیفائی کریں گی۔