امامیہ جنتری آفیشل نیوز ڈیسک : سول ایوی ایشن کی جانب سے ایک نیا نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق کیٹیگری سی سے تعلق رکھنے والے ممالک پر سفری پابندی عائد رہے گی ان ممالک سے تعلق رکھنے والے افراد کو پاکستان سفر کرنے کیلئے اجازت نامہ درکار ہوگا۔

جبکہ کیٹیگری اے اور بی سے تعلق رکھنے والے ممالک کو سفرسے 72 گھنٹہ پہلے کرونا ٹیسٹ کروانا ہوگا اور پاکستان آمد کے بعد قرنطینہ کی شرط بھی پوری کرنا ہوگا ۔

کیٹیگری سی سے تعلق رکھنے والے ممالک میں بنگلہ دیش ، ایران،اعراق، نیپال ،ساوتھ افریقہ شامل ہیں