امامیہ جنتری آفیشل نیوز ڈیسک :   کل سے لاہور میں صرف ویکسین شدہ افراد کوپٹرول کی فراہمی کی جائے گی جبکہ پبلک ٹرانسپورٹ اور ہوٹلوں میں کھانے کی اجازت بھی صرف ویکسین شدہ افراد کو ہی دی جائے گی جبکہ ویکسینیشن نہ لگوانے والے افراد کو تمام سہولیات کی فراہمی سے محروم کردیا جائے گا

انتظامیہ کی جانب سے ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر سیل کی گئی جگہیں نہ کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اس کے علاوہ شاپنگ مالز میں بھی صرف ویکسین شدہ افراد کو داخلہ لی اجازت ہو گی