امامیہ جنتری آفیشل نیوز ڈیسک :   صدر پاکستان آصف علوی نے کابل میں ہونے والے بم دھماکوں کی سخت مذمت کی ہے انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے ۔ انہون دھماکوں کی بدولت معصوم جانوں کی ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہماری ہمدردیاں افغانستان کے عوام کے ساتھ ہیں

انہون نے مزید کہا کہ اللہ طویل عرصے سے امن کے حصول کیلئے جدوجہد کرنے والے ،ہمارے افغانی بھائیوں کی مدد کرے