امامیہ جنتری افیشل نیوز ڈیسک :  بیرون ملک جانے کے خواہشمند افراد کو بوسٹر لگوانے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ جبکہ بوسٹر ڈوز کی  فیس 1270 روپے مقرر کی گئی ہے ۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی ) کی جانب سے  بوسٹر ڈوز لگوانے کا ہدایت نامہ بھی جاری کردیا گیا ہے جبکہ صرف بیرون ملک جانے والے افراد ہی بوسٹر ڈوز لگوا سکیں گے ۔

بوسٹر ڈوز ،حکومت کی طرف سے منتخب کردہ ویکسینیشن سنٹرز میں لگوائی جا سکے گی