امامیہ جنتری آفیشل نیوز ڈیسک : افغانستان کے حکومتی ذرائع نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ حکومت نے طالبان کو مساوی اختیارات دینے کی پیشکش ملک میں ان کے بڑھتے ہوئے طلم و ستم کو روکنے کیلئے کی ہے ۔ حکومت کی طرف سے یہ پیشکش طالبان کے غزنی  پر قبضہ کے نتیجہ  میں سامنے آئی

ذرائع کے مطابق یہ پیشکش طالبان کو قطر کے ذریعے پیش کی گئی تھی ، جو افغانستان میں امن مزاکرات کی میزبانی کرتا ہے ، جبکہ کابل میں صدارتی محل نے اس پیشکش کے نتیجے میں رونما ہونے والی کسی پیش رفت کی تصدیق نہیں کی اور کہا ہے کہ ان کے منصوبوں میں کوئے تبدیلی نہیں آئی ۔ دوسری طرف قطر کے داریلحکومت دوحہ میں امن مزاکرات جاری ہیں

قومی مفاہمت کی اعلیٰ کونسل کے چئیر مین عبد اللہ اللہ کی دوحہ میں چین،روس اور امریکہ کے اعلی حکام سے ملاقات ذرائع کے مطابق یہ پیشکش طالبان کو  قطر کے ذریعے پیش کی گئی تھی ، جو  افغان میں امن مذاکرات  کی میزبانی کرتا ہے۔ جبکہ کابل میں صدارتی محل نے اس پیسکش کے تنیجے میں رونما ہونے والی کسی پیش رفت کی تصدیق نہیں کی اور کہا ہے کہ ان کے منصوبوں میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ، دوسری طرف قطر کے دارالحکومت دوحہ میں امن مزاکرات جاری ہے، عبداللہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ انہوں نے افغانی حکومت کا امن منصوبہ طالبان کو دی گئی پیشکش کا حوالہ دیئے بغیر  پیش کیا ہے