امامیہ جنتری آفیشل نیوز ڈیسک : سعودی عرب نے وزٹ ویزون کی معیاد مین 30 ستمبر تک توسیع کا اعلان کیا ہے ۔ سعودی وزارت خارجہ کہ مطابق ویزہ کی توسیع کا کام, کسی قسم کی فیس وصولی کے بغیر انجام دیا جائے گا ۔انھون نے مزید کہا ہے کہ یہ فیصلی کرونا وائرس کی احتیاتی تدابیر کے اثرات کو کم کرنے کی ایک کوشش کے سلسلے میں سامنے آیا ہے ۔پچھلے مہینے سعودی عرب نے غیر ممالک میں پھنسے ان لوگوں کے اقامہ اور ویزوں میں بھی اگست کے آخر تک توسیع کردی تھی جو بین القوامی سفری پابنیوں کی وجہ سے غیر ممالک میں مقیم ہیں ۔
سعودی حکمران شاہ سلیمان کی طرف سے دی گئی ہدایات ،بلا معاوضہ وزٹ اور ایگزٹ ریٹرن ویزوں کی توسیع پر عملدرامد کا احاطہ بھی کرتی ہیں