امامیہ جنتری آفیشل نیوز ڈیسک : جدہ ، سعودی جنرل انٹرٹینمنٹ اتھارٹی ( جی ای اے) نے کہا ہے کہ ملک میں 12 سال سے کم عمر بچوں کو کرونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین لگوانے سے استشنیُ حاسل ہو گا ، اور وہ ملک کے کسی بھی کھلی فضا میں رونما ہنے والے واقعات ،اور سرگرمیوں میں حصہ لے سکیں گے ۔
یہ جنرل ہیلتھ اتھارٹی( جی ای اے )کے تفریحی سرگرمیاں منعقد کرنے اور کورنا وائرس سے بچاؤ کی احتیاتی تدابیر اختیار کرنے کے فریم ورک اور پبلک اتھارٹی کے ساتھ ہم آہنگی کے زمرے میں آتا ہے ۔