امامیہ جنتری آفیشل نیوز ڈیسک : فائیزر ویکسین کی 30 لاکھ 70 ہزار ڈوزز کویکس سکیم کے تحت پاکستان پہنچا دی گئیں ۔ ویکسین کی یہ کھیپ پاکستان کو امریکہ کی جانب سے عطیہ کی گئ ہیں
امریکی سفارت خانے کے مطابق ویکسین پاکستان بھیجنے کا مقصد پاکستان میں ویکسینیشن کے عمل میں تیزی لانا ہے
واضح رہے کہ پاکستان کی تقریبا 6 فیصد آبادی کو ویکسین لگ چکی ہے