امامیہ جنتری آفیشل نیوز ڈیسک : خیبر پختونخواہ میں کرونا سے مزید آیک ڈاکٹر پروفیسر طاہر شاہ انتقال کر گئے ، صوبائی ڈاکٹرز ایسوسی ایشنز کے مطابق ڈاکٹر طاہر شاہ حیات آباد میڈیکل کملیکس میں زیر علاج تھے ۔ ڈاکٹر طاہر شاہ خیبر ٹیچنگ اسپتال کے چیف ایگزیکٹو اور خیبر میڈیکل کالج کے پروفیسر کے عہدے پر فائز رہ چکے ہیں
ذرائع کے مطابق خیبرپختونخواہ میں کرونا سے جاں بحق ہونے والے ڈاکٹرز کی مجموعی تعداد 70 ہو گئی ہے