امامیہ جنتری آفیشل نیوز ڈیسک :  سابق کرکٹر رمیز راجہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چئیر مین مقرر ہوئے ہیں  جبکہ وزیراعظم عمران خان نے رمیز راجی کی تقرری کی منظوری دے دی ہے

ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے رمیز راجہ کو فون پر چئیر مین پی سی بی بنائے جانے کی اطلا ع دی ۔  سابق کپتان رمیز راجہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہئے کہا کہ انہوں نے اپنا نیا عہدہ قبول کرلیا ہے اس سلسلے میں انہوں نے مزید کہا کہ پاکسان کرکٹ بورڈ کا چئیرمین بننا میرے لئے اعزاز کی بات ہے

واضح رہے کہ رمیز راجہ 1984 سے 1997 تک قومے کرکٹ ٹیم کا حصہ رہے ہیں