امامیہ جنتری نیوز آفیشل ڈیسک : وزیر اعظم عمران خان نے آج پاکستان کرکٹ بورڈ کے چئیر مین احسان مانی اور سابق کرکٹر رمیز راجہ سے ملاقات کی جس میں انہؤن نے کرکٹ بوڑد کے معملات پر گفتگو کی

وزیراعظم نے چئیر مین پی سی بی سے ملاقات کے دوران انہون نے چئیر مین پی سی بی کو  ان کی مدت ملازمت میں مزید 3 سال کی توسیع نہ دینے کے فیصلے سے آگاہ کیا۔ جبکہ انہون نے سابق کرکٹر رمیز راجہ کو آئیندہ 3 سال کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ کی ذمہ داریاں سونپنے کا عندیہ بھی دے دیا ہے ۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان ، رمیز راجہ کا نام بورڈ آف گورننس کو بھی بھیجیں گے