امامیہ جنتری آفیشل نیوز ڈیسک :وفاقی وزیر داخلہ نے میڈیا سے کفتگو کے دوران بتیا کہ طالبان نے انہیں یقین دہانی کروائی ہے کہ وہ افغانی سر زمیں اپنے ہمسایہ ملک پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے ، ان کا یہ بیان  افغانستان میں ٹٰ ٹی پی کے  رہنماؤن کی رہائی  کے بعد جاری ہوا ۔

 انہوں نے اپنے بیان میں کہا  ہے کہ پاکستان نے ایک ہزار افغان شہریوں کی پاکستان امیگریشن کی دعوت دی ہے جبکہ پاکستان  کی طرف سے ،اب تک افغانی کرکٹ تٹیم سمیت چار ہزار افغانی شہریوں کے ویزہےجاری کریئے گئے ہیں

وفاقی وزیر داخلہ نے بتایا کہ بین القوامی ایجنسیان  چیں ،پاکستان راہداری کے خلاف سازشیں کر رہی ہیں ، انہیں نے اس پر مزید کہا کہ ہچین اور پاکستان کے دشمن  ممعصوم لوگوں کو نشانہ بنا رہے ہین جبکہ پاکستان گوادر  میں کام کرنے والی چینی کمپنیوں کے مکمل تحفظ فراہم کرے گا ۔۔