آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبد القیوم سے ملاقات ہوئی جس میں انہوں نے لائن آف کنٹرول کی صورتحال کے متعلق تبادلہ خیال کیا ۔
مزید پڑھیںوزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے کہا کہ عالمی بینک نے موجودہ حکومت کے فلیگ شپ منصوبے ’کامیاب جوان پروگرام‘ کے لیے تعاون فراہم کرنے کی پیشکش کی ہے۔ یہ ریمارکس عثمان ڈار کی ورلڈ بینک کے کنٹری ہیڈ اور ان کی ٹیم کے ساتھ ملاقات کے بعد سامنے آئے جنہوں نے کامیاب جوان پروگرام پر بریفنگ دی۔
مزید پڑھیںکراچی کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش، بارش کے باعث شڑکیں زیرِ آب آگئیں جبکہ کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل
مزید پڑھیںلاہور کے علاقے علامہ اقبال ٹاؤن میں ایک آٹھ سالہ بچی پر کتا چھوڑ دیا گیا ،کتے کے کاٹنے سے بچی شدید زخمی ہوگئی
مزید پڑھیںلاہور کے علاقے باٹا پور میں تین ڈاکوؤں نے ایک فوڈ ڈلیوری بوائے سے اس کا موبائل ،نقعد رقم اور ڈلیور کئے جانے والے پیزے لوٹ لئے ہیں
مزید پڑھیں100 افغان شہریوں کی طورخم بارڈر کے ذریعے پاکستان آمد جبکہ ان شہریوں کو کابل میں پاکستان ایمبیسی کی جانب سے ویزے جاری کئے گئے تھے
مزید پڑھیںوزیر جیل خانہ جات کے ترجمان فیاض الحسن چوہان نے اپنے حلقے میں موجود دکان کا ایک انوکھے طریقے سے افتتاح کردیا
مزید پڑھیںلاہورمیں خواتین کے مسائل کے حل کیلے ایپ لانچ کر دی گئی ہے ۔
مزید پڑھیںوزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ پاکستان سیکیورٹی خدشات کی بنیاد پر چمن سے افغانستان کی طرف جانے والے راستے بند کررہا ہے ، جبکہ تورخام بارڈر کے متعلق بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہاں پرحالات بالکل ٹھیک ہیں ۔
مزید پڑھیںوزیراعظم عمران خان نے 69 کلومیٹر لمبی موٹروے کا سنگ بنیاد رکھ دیا ہے
مزید پڑھیںسینئیر کشمیری حریت رہنماء سید علی گیلانی کے انتقال پر آج پاکستان کی اہم عمارتوں پر پرچم سرنگوں رہے گا جبکہ آزاد کشمیر نے ان کے انتقال پر تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے ۔
مزید پڑھیںبنیامین احمد ایک 12 سالہ برطانوی پاکستانی لڑکا دنیا کا سب سے زیادہ پیسے کمانے کمانے والا کم عمر پروگرامر بن گیا ۔ بنیامین احمد نے اپنی گرمیوں کی چھٹیوں کے دوران ، ویرڈ وھیل کی ایک اینیمیٹد تصویراتی سیریز بنائی اور اس سے 2 لاکھ 90 ہزار پونڈز کمائے
مزید پڑھیںعقیق ایک ایسا پتھر ہے جس کی مقبولیت اسکی خوبصوتی کے ساتھ ساتھ اسکی مزہبی حیصیت بھی ہے۔ یہ پتھر اُن خوش نصیب پتھروں میں سے ایک ہے جو حضور پاک ﷺ کے استعمال میں رہا ہے۔ یہ پتھر اپنی خوبصورتی کی وجہ سے ساری دنیا میں مقبول ہونے کے ساتھ ساتھ اپنی افادیت کی وجہ سے بھی سرِفہرست ہے۔ اس کو کسی بھی طرح اپنے زیورات کا حصہ با کر زیب تن کیا جا سکتا ہے۔
مزید پڑھیںجنتری کے حساب میں زندگی کے گزرتے ہوئے لمحے.
مزید پڑھیںمومنین اکرام امامیہ جنتری کے ساتھ جب سے لکھنے کا رشتہ قائم ہوا ہے تب سے میری سرشت اور فطرت میں مطالعہ اور علم کی جستجو بڑ ھ گئی ہے۔ کیونکہ مولا کا فرمان ہے کہ ہماراماننے والا ان پـڑھ ضرور ہو سکتا ہے لیکن جاہل نہیں ہو سکتا ۔ اس سال میں سامامیہ جنتری کے قارئین کے لیے مولاعلی علیہ اسلام کے حرم سے منسوب روحانی دسترخوان پیش کر رہا ہوں ۔
مزید پڑھیںعِلم الاعداد میں ہر عدد کی اپنی شخصیت ، اس کی طاقت ، قابلیت اور کمزوریاں ہیں۔.عِلم الاعداد کے مطابق ہر شخص کی تاریخ پیدائش کی مناسبت سے اس کے ساتھ کوئی نہ کوئی عدد منسلق ہوتا ہے۔ عِلم الاعداد کے مطابق اعداد کی خواص کو سمجھنے کے لئے مندرجہ زیل مثال دیکھں:
مزید پڑھیں