امامیہ جنتری افیشل نیوز ڈیسک : لاہور میں خواتین کے مسائل کے حل کیلئے ایک ایپ لانچ کردی گئی ہے سی سی پی او لاہور غلام محمد دوگر کے مطابق اب خواتیں گھر بیٹے اپنے مسائل کا اندراج کرواسکیں گی ۔