امامیہ جنتری آفیشل نیوز ڈیسک : فیاض الحسن چوہان نے اپنے حلقے کی ایک دکان کا  بالکل انوکھے طریقے سے افتتاح کیا ۔ افتتاحی تقریب کی دوران ان کو فیتہ کاٹنے کیلئے ایک قینچی فراہم کی گئی جبکہ اس قینچی کے کند ہونے کی صورت میں انہوں نے اپنے دانتون کا استعمال کرتے ہوئے فیتہ کاٹ دیا

ان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہوگئی ہے ، جس پر ان کے مڈاھ انہیں انکی حاضر دماغی پر بھر پور داد سے بھی نواز رہے ہیں