Columbus, US
04-05-2025

پاکستان

وین حادثہ

گجرات میں وین برساتی نالے میں جا گری جس کے نتیجے میں بچوں اور خواتین سمیت پانچ افراد ہلاک ہو گئے

مزید پڑھیں
تیزاب گردی

پولیس نے رشتے سے انکار کرنے کی وجہ سے ایک اٹھارہ سالہ لڑکی پر تیزاب پھینکنے کے جرم میں ایک نوجوان کو گرفتار کرلیا

مزید پڑھیں
ہنجاب میں تقرری

پنجاب میں چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب تبدیل کر دئے گئے کامران افضل چیف سیکرٹری جبکہ راؤ سردارآئی جی پنجاب تعینات ہوئے ہیں ۔

مزید پڑھیں
بجلی کے بل

وفاقی وزیر سائنس ایند ٹیکنالوجی شبلی فراز نے بجلی کے بلوں میں 60 فیصد تک کمی نوید سنادی ہے ، انہوں نے کہا کہ نئی ٹیکنالوجی سے بنے بجلی کے پنکھوں اور دیگر آلات کے استعمال سے بجلی کے بلوں میں کمی واقع ہو گی ۔

مزید پڑھیں
باچا خان ائیر پورٹ

کسٹم آفیسرز نے باچا خان ائیر پورٹ سے ایک سمگلر ،غیر ملکی کرنسی اور سونے کے بسکٹس مبیبہ طور پر سمگل کرنے کی کوشش کر تے ہوئے گرفتارکرلیا گیا ۔

مزید پڑھیں
اساتذہ کیلئے ڈریس کوڈ

فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن کی جانب سے اساتذہ کیلئے ڈریس کوڈ جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق اساتزہ کام کے دوران جینز ، ٹائیٹس اور ٹی شرٹس نہیں پہن سکیں گے

مزید پڑھیں
خواتین کیلئے الگ قید خانے

خیبر پختونخواء حکومت نے صوبے میں خواتین کے لئے الگ قید خانے قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ یہ فیصلہ خواتین کو تحفط فراہم کرنے کیلئے کیا گیا ہے

مزید پڑھیں
گلگت بلتستان میں سیاحت

وزیراعظم عمران خان گلگت بلتستان میں سیاحت کے فروغ کیلئے پر عزم ہیں انہوں نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں سیاحت کے فروغ سے ملک کی اقتصادی حالت میں بہتری آئے گی ۔

مزید پڑھیں
ویکسینیشن

کراچی تعلیمی اداروں میں 17 سال کی عمر کے طلبہ اور طالبات مٰیں کورونا ویکسینیشن کا آغاز کردیا گیا ہے

مزید پڑھیں
یوم دفاع

پاکستانی قوم، ملک کی حفاظت کیلئے اپنی جان قربان کرنے والےشہیدوں اور بہادروں کی صف میں کھڑے غازیوں کو خراج عقیدت پیش کرتی ہے

مزید پڑھیں
ڈی جی آئی ایس آئی کابل پہنچ گئے

ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی لیفٹیننٹ فیض حمید پاکستانی اہم عہدیداروں کے ہمراء کابل پہنچ گئے ان کے اس دورے کا مقصد افغانستان کی نئی حکومت کے ساتھ ملکی حالات پر گفتگو کرنا ہے ۔

مزید پڑھیں
پیڈیاٹرکس کارڈیک الیکٹرو فیزیولوجی پروگرام

کراچی میں امراض قلب کے سب سے بڑے ہسپتال این ائی سی وی ڈی میں پاکستان کا پہلا پیڈیاٹرکس کارڈیک الیکٹرو فیزیولوجی پروگرام متعارف کروادیا گیا

مزید پڑھیں

روحانیت

عقیق - فلکیات Sep 27, 2021 / جوہری بتائے گا ~ سید زیشان حیدر علی

عقیق ایک ایسا پتھر ہے جس کی مقبولیت اسکی خوبصوتی کے ساتھ ساتھ اسکی مزہبی حیصیت بھی ہے۔ یہ پتھر اُن خوش نصیب پتھروں میں سے ایک ہے جو حضور پاک ﷺ کے استعمال میں رہا ہے۔ یہ پتھر اپنی خوبصورتی کی وجہ سے ساری دنیا میں مقبول ہونے کے ساتھ ساتھ اپنی افادیت کی وجہ سے بھی سرِفہرست ہے۔ اس کو کسی بھی طرح اپنے زیورات کا حصہ با کر زیب تن کیا جا سکتا ہے۔

مزید پڑھیں
روحانی دسترخوان برائے مومنین - دعائے قرآنی Sep 18, 2021 / فریادِعبد ~ سید علی رضا رضوی

مومنین اکرام امامیہ جنتری کے ساتھ جب سے لکھنے کا رشتہ قائم ہوا ہے تب سے میری سرشت اور فطرت میں مطالعہ اور علم کی جستجو بڑ ھ گئی ہے۔ کیونکہ مولا کا فرمان ہے کہ ہماراماننے والا ان پـڑھ ضرور ہو سکتا ہے لیکن جاہل نہیں ہو سکتا ۔ اس سال میں سامامیہ جنتری کے قارئین کے لیے مولاعلی علیہ اسلام کے حرم سے منسوب روحانی دسترخوان پیش کر رہا ہوں ۔

مزید پڑھیں
عداد اور آپ، "نمبر 1" - فلکیات Sep 17, 2021 / زیبِ حیات ~ مزمل محیح الدین

عِلم الاعداد میں ہر عدد کی اپنی شخصیت ، اس کی طاقت ، قابلیت اور کمزوریاں ہیں۔.عِلم الاعداد کے مطابق ہر شخص کی تاریخ پیدائش کی مناسبت سے اس کے ساتھ کوئی نہ کوئی عدد منسلق ہوتا ہے۔ عِلم الاعداد کے مطابق اعداد کی خواص کو سمجھنے کے لئے مندرجہ زیل مثال دیکھں:

مزید پڑھیں

ویڈیوز

Yaqoot kay Fawaid, Asraat aur Pehchan | Johri Bataye Ga EP 09 | Ruby Stone

Yaqoot kay Fawaid, Asraat aur Pehchan | Johri Bataye Ga EP 09 | Ruby Stone

Neelam Kay fawaid, Asraat aur Pehchan | Johri Bataye Ga EP 11 | جوہری بتائے گا | Sapphire

Neelam Kay fawaid, Asraat aur Pehchan | Johri Bataye Ga EP 11 | جوہری بتائے گا | Sapphire

Tribute to Late Agha Iftikhar Hussain | Dastaan aur Kahani | Rashid Afaz kay Sath

Tribute to Late Agha Iftikhar Hussain | Dastaan aur Kahani | Rashid Afaz kay Sath