نیشنل کمانڈ اینڈ آپریٹنگ سنٹر اور ڈاکٹر فیصل سلطان نے ورچوئل میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے کورونا کی وجہ سے لگائی گئی پابندیوں میں نرمی کرنے کا اعلان کیا ہے
مزید پڑھیںڈاکٹر عمرعتیق امریکن کالج آف فزیشن کے منتخب ہونے والے پہلے پاکستانی نژاد ڈاکٹر ہوں گے
مزید پڑھیںپاکستان کرکٹ بورڈ نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے
مزید پڑھیںاین سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی تعداد 3 فیصد تناسب کے ساتھ 1560 رپورٹ ہوئی ہے ۔
مزید پڑھیںملک بھر میں ڈینگی ایک بار پھر تشویشناک صورتحال اختیار کرگیا ہے ، ملک میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی شرح میں روز بہ روز اضافہ ہو رہا ہے
مزید پڑھیںپاکستان کی بندرگاہ گوادر میں کلعدم بلوچیوں نے قائد اعظم کا نصب شدہ مجسمہ گرادیا
مزید پڑھیںسعودی عرب نے یونان کے ساتھ اپنے دو طرفہ تعلقات اور سرمایہ کاری کو بڑھانے کیلئے بزنس کونسل کے قیام کیلئے ایک مفاہمتی معاہدے پر دستخط کئے ہیں ۔
مزید پڑھیںپاکستان میں ایک سروے کے مطابق 95 فیصد پاکستانیوں نے پنجاب حکومت کے قرآن کو ایک لازمی مضمون کے طور پر پڑھائے جانے کے فیصلے کی حمایت کی ہے
مزید پڑھیںپاکستان کے ایک کم عمر کوہ پیما نے دنیا کی آٹھویں بلند ترین چوٹی مناسلو پر پاکستانی جھنڈا لہرادیا ہے
مزید پڑھیںسندھ کے جونئر ایلیمنٹری اسکول ٹیچر ٹیسٹ میں حاضر ہونے والے ایک لاکھ ساٹھ ہزار امیدواروں میں سے صرف ایک فیصد امیدواروں کو کامیابی نصیب ہوئی۔ کامیابی کا تناسب .78 رہا۔
مزید پڑھیںپاکستان کے شہر کراچی میں پولیس نے دو غیر ویکسین شدہ افراد کو حراست میں لے لیا
مزید پڑھیںلاہور کے علاقہ شاہدرہ میں رات گئے نا معلوم افراد نے فائرنگ کر کے فیضان نامی نوجوان کو قتل کر دیا
مزید پڑھیںعقیق ایک ایسا پتھر ہے جس کی مقبولیت اسکی خوبصوتی کے ساتھ ساتھ اسکی مزہبی حیصیت بھی ہے۔ یہ پتھر اُن خوش نصیب پتھروں میں سے ایک ہے جو حضور پاک ﷺ کے استعمال میں رہا ہے۔ یہ پتھر اپنی خوبصورتی کی وجہ سے ساری دنیا میں مقبول ہونے کے ساتھ ساتھ اپنی افادیت کی وجہ سے بھی سرِفہرست ہے۔ اس کو کسی بھی طرح اپنے زیورات کا حصہ با کر زیب تن کیا جا سکتا ہے۔
مزید پڑھیںجنتری کے حساب میں زندگی کے گزرتے ہوئے لمحے.
مزید پڑھیںمومنین اکرام امامیہ جنتری کے ساتھ جب سے لکھنے کا رشتہ قائم ہوا ہے تب سے میری سرشت اور فطرت میں مطالعہ اور علم کی جستجو بڑ ھ گئی ہے۔ کیونکہ مولا کا فرمان ہے کہ ہماراماننے والا ان پـڑھ ضرور ہو سکتا ہے لیکن جاہل نہیں ہو سکتا ۔ اس سال میں سامامیہ جنتری کے قارئین کے لیے مولاعلی علیہ اسلام کے حرم سے منسوب روحانی دسترخوان پیش کر رہا ہوں ۔
مزید پڑھیںعِلم الاعداد میں ہر عدد کی اپنی شخصیت ، اس کی طاقت ، قابلیت اور کمزوریاں ہیں۔.عِلم الاعداد کے مطابق ہر شخص کی تاریخ پیدائش کی مناسبت سے اس کے ساتھ کوئی نہ کوئی عدد منسلق ہوتا ہے۔ عِلم الاعداد کے مطابق اعداد کی خواص کو سمجھنے کے لئے مندرجہ زیل مثال دیکھں:
مزید پڑھیں