امامیہ جنتری آفیشل نیوز ڈیسک : سو افغان شہری طورخم بارڈر کراسنگ کے ذریعے پاکستا ن پہنچ گئے ہیں ، ان شہریوں کو کابل میں واقع پاکستان ایمبیسی کی جانب ویزے جاری کئے گئے تھے۔

زرائع کے مطابق افغان شہریوں کی آمد گذشتہ ہفتے سے جاری ہے جبکہ اتھارٹیز کے مطابق وہ ان شہریوں کی اصل رہائشی  جگہوں سے بے خبر ہیں

اس کے علاوہ کسٹم آفیسرز نے ان شہریوں سے استعمال شدہ لیپ ٹاپ ، سگریٹ رولز ، بین القوامی کپڑے ، بیڑیز اور مزید کچھ چیزیں طورخم بارڈر پر ایک پیاز سے بھرے ہوئے ٹرک سے برآمد کر لی گئی ہیں ۔ جبکہ ٹرک ڈرائیور کو مزید انکوائری کیلئے حراست میں  لیا گیا ہے ۔