لاہور میں یکم ستمبر سے صرف ویکسین شدہ افراد ہی پٹرول حاصل کر سکیں گے
مزید پڑھیںسابق کرکٹر رمیز راجہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چئیرمین مقرر ہوئے ہیں ۔ وزیر اعظم پاکستان نے رمیز راجہ کی تقرری کی منظوری دے دی ہے
مزید پڑھیںفائیزر ویکسین کی 30 لاکھ 70 ہراز خوراکیں پاکستان پہنچا دی گئیں ،فائیزر ویکسین کی دوزز کویکس عالمی کووڈ-19 ویکسین ایکویٹی سکیم کے ذریعے پاکستان تک پہنچائی گئیں
مزید پڑھیںخیبر پختونخواہ میں کرونا سے ایک اور ڈاکٹر پرفیسر طاہر شاہ انتقال کر گئے
مزید پڑھیںوزیراعظم نے شیخوپورہ میں سمارٹ جنگل کا افتتاح کیا جس سے متعلق بات کرتے ہوئے وزیر اعظم کے مشیر خاص برائے موسمیاتی تبدیلی ، امین اسلم نے کہا کہ سمارٹ جنگل کی نگرانی ٹیکنالوجی کے زریعے کی جائے گی ۔
مزید پڑھیںبرطانیہ حکومت آج سفری پابندیوں میں تبدیلی کا اعلان کرے گی جس میں پاکستان کو ریڈ لسٹ میں سے نکالے جانے کا امکان ہے
مزید پڑھیںوزیر اعظم عمران خان نے پاکستان کے پہلے سمارٹ جنگل کا افتتاح کردیا ہے
مزید پڑھیںپاکستان اور کازقستان کے درمیان ہونے والی مشترکہ فوجی مشقوں کا افتتاح کردیا گیا
مزید پڑھیںوزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیر صدارت اورنج لائن ٹریں کے نئے کرایوں کے تعین کے متعلق اجلاس ہوا ہے جس میں اورنج ٹرین کا کم از کم کرایہ 20 روپے تجویز کیا گیا ہے ۔
مزید پڑھیںایف آئی اے نے جعلی شناختی کارڈ بنانے کے جرم میں نادرا کے دو افسران گرفتار کرلئے ہیں
مزید پڑھیںکراچی سمیت ملک کے 29 بڑے شہروں میں آلودہ پانی فرایہم کیا جارہا ہے آلودہ پانی کے استعمال سے لوگوں کی زندگی خطرے میں ڈال دی ہے ۔
مزید پڑھیںکراچی کے علاقی لیاقت آباد سے ایزی پیسہ کی ذریعے بھتہ لینے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا ۔
مزید پڑھیںعقیق ایک ایسا پتھر ہے جس کی مقبولیت اسکی خوبصوتی کے ساتھ ساتھ اسکی مزہبی حیصیت بھی ہے۔ یہ پتھر اُن خوش نصیب پتھروں میں سے ایک ہے جو حضور پاک ﷺ کے استعمال میں رہا ہے۔ یہ پتھر اپنی خوبصورتی کی وجہ سے ساری دنیا میں مقبول ہونے کے ساتھ ساتھ اپنی افادیت کی وجہ سے بھی سرِفہرست ہے۔ اس کو کسی بھی طرح اپنے زیورات کا حصہ با کر زیب تن کیا جا سکتا ہے۔
مزید پڑھیںجنتری کے حساب میں زندگی کے گزرتے ہوئے لمحے.
مزید پڑھیںمومنین اکرام امامیہ جنتری کے ساتھ جب سے لکھنے کا رشتہ قائم ہوا ہے تب سے میری سرشت اور فطرت میں مطالعہ اور علم کی جستجو بڑ ھ گئی ہے۔ کیونکہ مولا کا فرمان ہے کہ ہماراماننے والا ان پـڑھ ضرور ہو سکتا ہے لیکن جاہل نہیں ہو سکتا ۔ اس سال میں سامامیہ جنتری کے قارئین کے لیے مولاعلی علیہ اسلام کے حرم سے منسوب روحانی دسترخوان پیش کر رہا ہوں ۔
مزید پڑھیںعِلم الاعداد میں ہر عدد کی اپنی شخصیت ، اس کی طاقت ، قابلیت اور کمزوریاں ہیں۔.عِلم الاعداد کے مطابق ہر شخص کی تاریخ پیدائش کی مناسبت سے اس کے ساتھ کوئی نہ کوئی عدد منسلق ہوتا ہے۔ عِلم الاعداد کے مطابق اعداد کی خواص کو سمجھنے کے لئے مندرجہ زیل مثال دیکھں:
مزید پڑھیں