Columbus, US
04-05-2025

دنیا

زلزلے کے جھٹکے

چین کے جنوب مغربی صوبے سیچوان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے باعث 3 افراد جاں بحق جبکہ 60 افراد زخمی ہوئے ۔

مزید پڑھیں
عراقی صدر برہم صالح

عراقی صدر برہم صالح نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ عراق فلسطینیوں کے حقوق اور کاز کی حفاظت کرنے کیلئے تیارہے

مزید پڑھیں
آتشزدگی

انڈونیشیا کے ایک قیدیوں کی بھاری تعداد پر مشتمل جیل میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں کم از کم چالیس افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں ۔

مزید پڑھیں
کورانا وائرس پھیلانے پر سزا

ویتنام کے ایک شہری کو قوانین کی خلاف ورزی کرنے اور کورانا وائرس پھلانے کے جرم مٰن 5 سال کی سزا سندی گئی

مزید پڑھیں
اسرائیلی قیدی فرار

اسرائیل کی جیل سے چھ فلسطینی قیدی رات کی تاریکی میں ایک سرنگ کے زریعے فرار ہوگئے ہیں جس کے نتیجہ میں اسرائیل نے ملک بھر میں ان کی تلاش کیلئے کاروائی شروع کردی ہے

مزید پڑھیں
imran khan

وزیراعظم عمران خان نے اتوار کے روز سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے ولی عہدوں اور قطر کے امیر پر مشتمل خلیجی ممالک کے رہنماؤں کے ساتھ افغانستان میں تازہ ترین پیش رفت پر تفصیلی گفتگو کی۔

مزید پڑھیں
امریکہ کی واپسی

افغانستان سے امریکی فوجیوں کا آخری دستہ بھی20 سال کی جنگ کے بعد اپنے ملک واپس جلا گیا ۔امریکہ نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے 11 ستمبر2001 ،ورلڈ ٹریڈ سنٹر کے حملوں کے پیش نظر ،افغانستان سےاپنی افواج تقریباً 20 سال بعد واپس بلا لی ہیں ۔

مزید پڑھیں
افغانستان کے طالبان

افغانستان کے طالبان حکمرانوں کو صحت کے بحرانوں اور معاشی تباہی کا سامنا ہے کیونکہ ملک میں پیسے ختم ہو رہے ہیں۔

مزید پڑھیں

برطانیہ حکومت آج سفری پابندیوں میں تبدیلی کا اعلان کرے گی جس میں پاکستان کو ریڈ لسٹ میں سے نکالے جانے کا امکان ہے

مزید پڑھیں
ہریانہ میں بلال مسجد کی شہادت

ہندوستان کی ریاست ہریانہ میں تاریخی بلال مسجد شہید کردی گئی ، وزارت خارجہ نی مسجد کی شہادت پر شدید مذمت کی ہے

مزید پڑھیں
جرمن سفیر کا  پاکستان کو شکریہ

جرمن سفیر نے اپنے ٹویٹر کے بیان میں کابل سے لوگوں کے انخلاء پر پاکستان کا شکریہ ادا کردیا انہوں نے کہا ہے کہ کابل سے جرمن اور دیگر ممالک کے شہریوں کا محفوظ انخلاء پاکستان کی مدد کے بغیر ناممکن تھا

مزید پڑھیں
ُپرواز اسلام آ باد پہنچ گئی

کابل سے پی آئی اے کی پرواز غیر ملکی مسافر لیکر اسلام آباد پہنچ گئی ،پرواز 6250 نے 4 بج کر 9 منٹ پر اسلام آباد ائیر پورت پر لینڈ کیا

مزید پڑھیں

روحانیت

عقیق - فلکیات Sep 27, 2021 / جوہری بتائے گا ~ سید زیشان حیدر علی

عقیق ایک ایسا پتھر ہے جس کی مقبولیت اسکی خوبصوتی کے ساتھ ساتھ اسکی مزہبی حیصیت بھی ہے۔ یہ پتھر اُن خوش نصیب پتھروں میں سے ایک ہے جو حضور پاک ﷺ کے استعمال میں رہا ہے۔ یہ پتھر اپنی خوبصورتی کی وجہ سے ساری دنیا میں مقبول ہونے کے ساتھ ساتھ اپنی افادیت کی وجہ سے بھی سرِفہرست ہے۔ اس کو کسی بھی طرح اپنے زیورات کا حصہ با کر زیب تن کیا جا سکتا ہے۔

مزید پڑھیں
روحانی دسترخوان برائے مومنین - دعائے قرآنی Sep 18, 2021 / فریادِعبد ~ سید علی رضا رضوی

مومنین اکرام امامیہ جنتری کے ساتھ جب سے لکھنے کا رشتہ قائم ہوا ہے تب سے میری سرشت اور فطرت میں مطالعہ اور علم کی جستجو بڑ ھ گئی ہے۔ کیونکہ مولا کا فرمان ہے کہ ہماراماننے والا ان پـڑھ ضرور ہو سکتا ہے لیکن جاہل نہیں ہو سکتا ۔ اس سال میں سامامیہ جنتری کے قارئین کے لیے مولاعلی علیہ اسلام کے حرم سے منسوب روحانی دسترخوان پیش کر رہا ہوں ۔

مزید پڑھیں
عداد اور آپ، "نمبر 1" - فلکیات Sep 17, 2021 / زیبِ حیات ~ مزمل محیح الدین

عِلم الاعداد میں ہر عدد کی اپنی شخصیت ، اس کی طاقت ، قابلیت اور کمزوریاں ہیں۔.عِلم الاعداد کے مطابق ہر شخص کی تاریخ پیدائش کی مناسبت سے اس کے ساتھ کوئی نہ کوئی عدد منسلق ہوتا ہے۔ عِلم الاعداد کے مطابق اعداد کی خواص کو سمجھنے کے لئے مندرجہ زیل مثال دیکھں:

مزید پڑھیں

ویڈیوز

Garnet Kay Fawaid, Asrat, Aur Pehchan | Johri Batayay Ga EP 16 | لعل | جوہری بتائے گا

Garnet Kay Fawaid, Asrat, Aur Pehchan | Johri Batayay Ga EP 16 | لعل | جوہری بتائے گا

Lajward ki Pehchan, Fawaid Aur Iqsam | Lapis Lazuli stone | Johri Bataye Ga EP 20 | جوہری بتائے گا

Lajward ki Pehchan, Fawaid Aur Iqsam | Lapis Lazuli stone | Johri Bataye Ga EP 20 | جوہری بتائے گا

Tribute to Late Agha Iftikhar Hussain | Dastaan aur Kahani | Rashid Afaz kay Sath

Tribute to Late Agha Iftikhar Hussain | Dastaan aur Kahani | Rashid Afaz kay Sath