امامیہ جنتری نیوز آفیشل ڈیسک : افغانستان کے دارالحکومت کابل سے غیر ملکی مسافروں کو لیکر پی آئی اے کی پرواز اسلام آباد پہنچ گئی جبکہ پرواز نے 4 بجکر 9 منت پراسلام آباد ائیر پورٹ پر لینڈ کیا ۔ پی آئی ذرائع کے مطاپق 140 غیر ملکی مسافر اس پرواز کے ذریعے اسلام آباد پہنچے ہیں جبکہ پی آئی اے کی دوسری پرواز 6254 کابل ائیر پورٹ پر موجود ہے اور اس میں مسافروں کی بورڈنگ جاری ہے
ایوی ایشن ذرائع کے مطابق ، سی ای او پاکستان ائیر لائنز ارشد ملک اگلی پرواز کے ذریعے پاکستان پہنچیں گے