Columbus, US
04-05-2025

سندھ حکومت

سندھ کے جونئر ایلیمنٹری اسکول ٹیچر ٹیسٹ میں حاضر ہونے والے ایک لاکھ ساٹھ ہزار امیدواروں میں سے صرف ایک فیصد امیدواروں کو کامیابی نصیب ہوئی۔ کامیابی کا تناسب .78 رہا۔

مزید پڑھیں
غیر ویکسین شدہ افراد

پاکستان کے شہر کراچی میں پولیس نے دو غیر ویکسین شدہ افراد کو حراست میں لے لیا

مزید پڑھیں
شاہ عبدالطیف بھٹائی کاعرس

عظیم صوفی بزرگ شاہ عبدالطیف بھٹائی کے278 ویں عُرس کی سالانہ تقریبات کا آغاز بھٹ شاہ میں کر دیا گیا ہے

مزید پڑھیں
ان ڈورڈائننگ پر مکمل پابندی

سندھ حکومت نے کراچی اور حیدر آباد میں ان ڈورڈائننگ پر مکمل پابندی عائد کردی ہے ۔ صوبائی حکومت کی جانب سے ایک اعلامیہ جاری کیا گیا جس کے مطابق سندھ کے گنجان آباد علاقوں کراچی اور حیدرآباد میں کرونا وائرس کے بڑھتے ہوئے اثرات کے پیش نظر، ان ڈور ڈائننگ پر مکمل پابندی عائد کردی گئی ہے ۔

مزید پڑھیں
افغان شہریوں کا ڈیٹا

کراچی پولیس کو ممکنہ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر وہاں پر مقیم افغان شہریوں کا ڈیٹا جمع کرنے کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں

مزید پڑھیں
ریڈ لائن بس منصوبہ

کراچی میں ریڈ لائن بس منصوبے کی تعمیر کا اعلان کردیا گیا ،وزیر ٹرانسپورت اویس شاہ نے کہا کہ اس منصوبے پر 78 ارب لاگت آئے گی

مزید پڑھیں
سندھ حکومت کے خلاف احتجاج

کراچی میں نجی سکولز مالکان اور بچوں کے والدین سندھ حکومت کے سکول نا کھولنے کے فیصلے کے خلاف ڈی اے چورنگی پر احتجاج کرنے پہنچ گئے ، انہوں نے سندھ حکومت سے سکول کھولنے کا مطالبہ کیا ہے ،

مزید پڑھیں
پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشنز کا تحفظات کا اظہار

وزیر اعلیٰ سندھ کے سکول 30 اگست تک نہ کھولنے کے فیصلے پر پرایئویٹ سکول ایسو سی ایشنز نے تحفظات کا اظہار کیا ہے ، انہوں نے کہا ہے اگر حکومت نے 23 اگست کوصوبے بھر میں سکول نا کھولے تو نجی شعبے آؤٹ ڈور تعلیمی نظام پر منتقل ہو جائیں گے

مزید پڑھیں
سکول بند رکھنے کا فیصلہ

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبے بھر میں سکول 30 اگست تک بند رکھنے کا اعلان کیا ہے

مزید پڑھیں
ڈرون کیمروں پر پابندی

سندھ حکومت نے آٹھ ، نو اور دس محرم کو ڈرون کیمروں کے استعمال پر پابندی عائد کردی

مزید پڑھیں

روحانیت

عقیق - فلکیات Sep 27, 2021 / جوہری بتائے گا ~ سید زیشان حیدر علی

عقیق ایک ایسا پتھر ہے جس کی مقبولیت اسکی خوبصوتی کے ساتھ ساتھ اسکی مزہبی حیصیت بھی ہے۔ یہ پتھر اُن خوش نصیب پتھروں میں سے ایک ہے جو حضور پاک ﷺ کے استعمال میں رہا ہے۔ یہ پتھر اپنی خوبصورتی کی وجہ سے ساری دنیا میں مقبول ہونے کے ساتھ ساتھ اپنی افادیت کی وجہ سے بھی سرِفہرست ہے۔ اس کو کسی بھی طرح اپنے زیورات کا حصہ با کر زیب تن کیا جا سکتا ہے۔

مزید پڑھیں
روحانی دسترخوان برائے مومنین - دعائے قرآنی Sep 18, 2021 / فریادِعبد ~ سید علی رضا رضوی

مومنین اکرام امامیہ جنتری کے ساتھ جب سے لکھنے کا رشتہ قائم ہوا ہے تب سے میری سرشت اور فطرت میں مطالعہ اور علم کی جستجو بڑ ھ گئی ہے۔ کیونکہ مولا کا فرمان ہے کہ ہماراماننے والا ان پـڑھ ضرور ہو سکتا ہے لیکن جاہل نہیں ہو سکتا ۔ اس سال میں سامامیہ جنتری کے قارئین کے لیے مولاعلی علیہ اسلام کے حرم سے منسوب روحانی دسترخوان پیش کر رہا ہوں ۔

مزید پڑھیں
عداد اور آپ، "نمبر 1" - فلکیات Sep 17, 2021 / زیبِ حیات ~ مزمل محیح الدین

عِلم الاعداد میں ہر عدد کی اپنی شخصیت ، اس کی طاقت ، قابلیت اور کمزوریاں ہیں۔.عِلم الاعداد کے مطابق ہر شخص کی تاریخ پیدائش کی مناسبت سے اس کے ساتھ کوئی نہ کوئی عدد منسلق ہوتا ہے۔ عِلم الاعداد کے مطابق اعداد کی خواص کو سمجھنے کے لئے مندرجہ زیل مثال دیکھں:

مزید پڑھیں

ویڈیوز

Jade Stone ki Iqsam, Fawaid, Asrat Aur Pehchan | Johri Bataye Ga EP13 | جوہری بتائے گا | Jade Stone

Jade Stone ki Iqsam, Fawaid, Asrat Aur Pehchan | Johri Bataye Ga EP13 | جوہری بتائے گا | Jade Stone

Zamurd kay fawaid, Asraat aur Pehchan | Johri Bataye Ga EP 10 | جوہری بتائے گا | Emerald Stone

Zamurd kay fawaid, Asraat aur Pehchan | Johri Bataye Ga EP 10 | جوہری بتائے گا | Emerald Stone

Yaqoot kay Fawaid, Asraat aur Pehchan | Johri Bataye Ga EP 09 | Ruby Stone

Yaqoot kay Fawaid, Asraat aur Pehchan | Johri Bataye Ga EP 09 | Ruby Stone