پاکستان کے شہر کراچی میں پولیس نے دو غیر ویکسین شدہ افراد کو حراست میں لے لیا
مزید پڑھیںیونیورسٹی روڈ کراچی کے ایک مشہور ریسٹورنٹ میں آگ بھڑک اٹھی جبکہ فائر بریگیڈ کے عملے کی مدد سے آ گ بجھا دی گئی
مزید پڑھیںپاکستان میں قائد اعظم محمد علی جناح کا 73 واں یوم وفات منایا جارہا ہے
مزید پڑھیںکراچی تعلیمی اداروں میں 17 سال کی عمر کے طلبہ اور طالبات مٰیں کورونا ویکسینیشن کا آغاز کردیا گیا ہے
مزید پڑھیںکراچی میں امراض قلب کے سب سے بڑے ہسپتال این ائی سی وی ڈی میں پاکستان کا پہلا پیڈیاٹرکس کارڈیک الیکٹرو فیزیولوجی پروگرام متعارف کروادیا گیا
مزید پڑھیںکراچی کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش، بارش کے باعث شڑکیں زیرِ آب آگئیں جبکہ کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل
مزید پڑھیںکراچی کیمیکل کی فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں کم از کم 13 مزدور ہلاک ہو گئے ہیں
مزید پڑھیںکراچی پولیس کو ممکنہ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر وہاں پر مقیم افغان شہریوں کا ڈیٹا جمع کرنے کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں
مزید پڑھیںکراچی میں آج صبح درمیانے درجے کا زلزلہ آیا۔ زلزلے کی شدت 3.1 ریکارڈ کی گئی جبکہ کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔
مزید پڑھیںعقیق ایک ایسا پتھر ہے جس کی مقبولیت اسکی خوبصوتی کے ساتھ ساتھ اسکی مزہبی حیصیت بھی ہے۔ یہ پتھر اُن خوش نصیب پتھروں میں سے ایک ہے جو حضور پاک ﷺ کے استعمال میں رہا ہے۔ یہ پتھر اپنی خوبصورتی کی وجہ سے ساری دنیا میں مقبول ہونے کے ساتھ ساتھ اپنی افادیت کی وجہ سے بھی سرِفہرست ہے۔ اس کو کسی بھی طرح اپنے زیورات کا حصہ با کر زیب تن کیا جا سکتا ہے۔
مزید پڑھیںجنتری کے حساب میں زندگی کے گزرتے ہوئے لمحے.
مزید پڑھیںمومنین اکرام امامیہ جنتری کے ساتھ جب سے لکھنے کا رشتہ قائم ہوا ہے تب سے میری سرشت اور فطرت میں مطالعہ اور علم کی جستجو بڑ ھ گئی ہے۔ کیونکہ مولا کا فرمان ہے کہ ہماراماننے والا ان پـڑھ ضرور ہو سکتا ہے لیکن جاہل نہیں ہو سکتا ۔ اس سال میں سامامیہ جنتری کے قارئین کے لیے مولاعلی علیہ اسلام کے حرم سے منسوب روحانی دسترخوان پیش کر رہا ہوں ۔
مزید پڑھیںعِلم الاعداد میں ہر عدد کی اپنی شخصیت ، اس کی طاقت ، قابلیت اور کمزوریاں ہیں۔.عِلم الاعداد کے مطابق ہر شخص کی تاریخ پیدائش کی مناسبت سے اس کے ساتھ کوئی نہ کوئی عدد منسلق ہوتا ہے۔ عِلم الاعداد کے مطابق اعداد کی خواص کو سمجھنے کے لئے مندرجہ زیل مثال دیکھں:
مزید پڑھیں