, US
04-05-2025

ایران

ایرانی ایندھن

لبنان کے علاقے حزب اللہ نے بعلبعک کے شمال مشری شہر میں ایرانی تیل حاصل کرنے کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں

مزید پڑھیں
جلا وطن پاکستانی

ایران نے 315 جلا وطن کئے گئے پاکستانی چاغی بارڈر پر ایف آئے اے کی تحویل میں دے دئے ہیں

مزید پڑھیں
ایرانی میچ

ایرانی ٹیم کے کوچ، ڈریگن سکوکک نے 2022 ڈبلیو سی کیو راؤنڈ 3 کے شام کے میچ کیلئے 27 لوگوں کی ٹیم کی فہرست جاری کردی ہے

مزید پڑھیں
وزیر خارجہ کا دورہ ایران

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ایران کا دورہ کیا جس کا مقصد افغانستان کی بدلتی ہوئی صورتحال پر علاقائی تقطہ نظر کو فروغ دینا تھا ۔

مزید پڑھیں
محسن رضائی

ایرانی صدر ابراہیم رئسی نے محسن رضائی کو اقتصانی امور کیلئے نائب صدر منتخب کرلیا ہے

مزید پڑھیں
ایرانی صدر

ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی نےاعلان کیا ہے کہ سال نو کا ترمیمی قومی بجٹ پی بی او کے زریعے لاگو کیا جائے گا

مزید پڑھیں

روحانیت

عقیق - فلکیات Sep 27, 2021 / جوہری بتائے گا ~ سید زیشان حیدر علی

عقیق ایک ایسا پتھر ہے جس کی مقبولیت اسکی خوبصوتی کے ساتھ ساتھ اسکی مزہبی حیصیت بھی ہے۔ یہ پتھر اُن خوش نصیب پتھروں میں سے ایک ہے جو حضور پاک ﷺ کے استعمال میں رہا ہے۔ یہ پتھر اپنی خوبصورتی کی وجہ سے ساری دنیا میں مقبول ہونے کے ساتھ ساتھ اپنی افادیت کی وجہ سے بھی سرِفہرست ہے۔ اس کو کسی بھی طرح اپنے زیورات کا حصہ با کر زیب تن کیا جا سکتا ہے۔

مزید پڑھیں
روحانی دسترخوان برائے مومنین - دعائے قرآنی Sep 18, 2021 / فریادِعبد ~ سید علی رضا رضوی

مومنین اکرام امامیہ جنتری کے ساتھ جب سے لکھنے کا رشتہ قائم ہوا ہے تب سے میری سرشت اور فطرت میں مطالعہ اور علم کی جستجو بڑ ھ گئی ہے۔ کیونکہ مولا کا فرمان ہے کہ ہماراماننے والا ان پـڑھ ضرور ہو سکتا ہے لیکن جاہل نہیں ہو سکتا ۔ اس سال میں سامامیہ جنتری کے قارئین کے لیے مولاعلی علیہ اسلام کے حرم سے منسوب روحانی دسترخوان پیش کر رہا ہوں ۔

مزید پڑھیں
عداد اور آپ، "نمبر 1" - فلکیات Sep 17, 2021 / زیبِ حیات ~ مزمل محیح الدین

عِلم الاعداد میں ہر عدد کی اپنی شخصیت ، اس کی طاقت ، قابلیت اور کمزوریاں ہیں۔.عِلم الاعداد کے مطابق ہر شخص کی تاریخ پیدائش کی مناسبت سے اس کے ساتھ کوئی نہ کوئی عدد منسلق ہوتا ہے۔ عِلم الاعداد کے مطابق اعداد کی خواص کو سمجھنے کے لئے مندرجہ زیل مثال دیکھں:

مزید پڑھیں

ویڈیوز

Marjan kay Fawaid, Asraat Aur Pehchan | Johri Bataye Ga EP12 | جوہری بتائے گا | Coral Stone | مرجان

Marjan kay Fawaid, Asraat Aur Pehchan | Johri Bataye Ga EP12 | جوہری بتائے گا | Coral Stone | مرجان

Jade Stone ki Iqsam, Fawaid, Asrat Aur Pehchan | Johri Bataye Ga EP13 | جوہری بتائے گا | Jade Stone

Jade Stone ki Iqsam, Fawaid, Asrat Aur Pehchan | Johri Bataye Ga EP13 | جوہری بتائے گا | Jade Stone

Dast-e-Ghaib say madad | Jahan e Hairat EP 03 | Dastaan aur Kahani | Rashid Afaz kay Sath

Dast-e-Ghaib say madad | Jahan e Hairat EP 03 | Dastaan aur Kahani | Rashid Afaz kay Sath