Columbus, US
05-05-2025

پروازیں

برطانیہ حکومت آج سفری پابندیوں میں تبدیلی کا اعلان کرے گی جس میں پاکستان کو ریڈ لسٹ میں سے نکالے جانے کا امکان ہے

مزید پڑھیں
پروازوں کی منسوخی

افغانستان کے مقامی لوگوں کو انخلاء کی اجنزت نہ ملنے کے بیان کے سامنے آنے پر پی آئی اے نے اپنا فلائٹ آپریشن آج کیلئے منسوخ کردیا ہے

مزید پڑھیں
ُپرواز اسلام آ باد پہنچ گئی

کابل سے پی آئی اے کی پرواز غیر ملکی مسافر لیکر اسلام آباد پہنچ گئی ،پرواز 6250 نے 4 بج کر 9 منٹ پر اسلام آباد ائیر پورت پر لینڈ کیا

مزید پڑھیں
پرواز کابل پہنچ گئی

کابل سے عوام کے محفوظ انخلاء کیلئے پی ائی اے کی پہلی پرواز کابل پہنچ گئی ، سی ای او پی آئی اے ئیر مارشل بھی ہمراۃ روانہ ہوئے

مزید پڑھیں

روحانیت

عقیق - فلکیات Sep 27, 2021 / جوہری بتائے گا ~ سید زیشان حیدر علی

عقیق ایک ایسا پتھر ہے جس کی مقبولیت اسکی خوبصوتی کے ساتھ ساتھ اسکی مزہبی حیصیت بھی ہے۔ یہ پتھر اُن خوش نصیب پتھروں میں سے ایک ہے جو حضور پاک ﷺ کے استعمال میں رہا ہے۔ یہ پتھر اپنی خوبصورتی کی وجہ سے ساری دنیا میں مقبول ہونے کے ساتھ ساتھ اپنی افادیت کی وجہ سے بھی سرِفہرست ہے۔ اس کو کسی بھی طرح اپنے زیورات کا حصہ با کر زیب تن کیا جا سکتا ہے۔

مزید پڑھیں
روحانی دسترخوان برائے مومنین - دعائے قرآنی Sep 18, 2021 / فریادِعبد ~ سید علی رضا رضوی

مومنین اکرام امامیہ جنتری کے ساتھ جب سے لکھنے کا رشتہ قائم ہوا ہے تب سے میری سرشت اور فطرت میں مطالعہ اور علم کی جستجو بڑ ھ گئی ہے۔ کیونکہ مولا کا فرمان ہے کہ ہماراماننے والا ان پـڑھ ضرور ہو سکتا ہے لیکن جاہل نہیں ہو سکتا ۔ اس سال میں سامامیہ جنتری کے قارئین کے لیے مولاعلی علیہ اسلام کے حرم سے منسوب روحانی دسترخوان پیش کر رہا ہوں ۔

مزید پڑھیں
عداد اور آپ، "نمبر 1" - فلکیات Sep 17, 2021 / زیبِ حیات ~ مزمل محیح الدین

عِلم الاعداد میں ہر عدد کی اپنی شخصیت ، اس کی طاقت ، قابلیت اور کمزوریاں ہیں۔.عِلم الاعداد کے مطابق ہر شخص کی تاریخ پیدائش کی مناسبت سے اس کے ساتھ کوئی نہ کوئی عدد منسلق ہوتا ہے۔ عِلم الاعداد کے مطابق اعداد کی خواص کو سمجھنے کے لئے مندرجہ زیل مثال دیکھں:

مزید پڑھیں

ویڈیوز

Neelam Kay fawaid, Asraat aur Pehchan | Johri Bataye Ga EP 11 | جوہری بتائے گا | Sapphire

Neelam Kay fawaid, Asraat aur Pehchan | Johri Bataye Ga EP 11 | جوہری بتائے گا | Sapphire

Dast-e-Ghaib say madad | Jahan e Hairat EP 03 | Dastaan aur Kahani | Rashid Afaz kay Sath

Dast-e-Ghaib say madad | Jahan e Hairat EP 03 | Dastaan aur Kahani | Rashid Afaz kay Sath

Yaqoot kay Fawaid, Asraat aur Pehchan | Johri Bataye Ga EP 09 | Ruby Stone

Yaqoot kay Fawaid, Asraat aur Pehchan | Johri Bataye Ga EP 09 | Ruby Stone