امامیہ جنتری آفیشل نیوز ڈیسک : پاکستان کے شہر ملتان سے دبئی جانے والے 5 مسافروں کو ائیرپورٹ پر کرونا کی تشخیص کے بعد دبئی جانے سے روک دیا گیا

ذرائع کے مطابق مسافروں کا ائیر پورٹ پر ریپڈ اینٹیجن ٹیسٹ کیا گیا تھا اور ٹیسٹ کا رزلٹ مثبت آنے پر انہیں دبئی جانے سے روک دیا گیا جبکہ انہیں اپنے گھروں میں قرنطینہ ہونے کی ہدایات بھی جاری کردی گئ ہیں ۔