امامیہ جنتری آفیشل نیوز ڈیسک : پاکستان کے کوہ پیما شہروز کاشف نے دنیا کی آٹھویں بلند ترین چوٹی مناسلو سر کر لی  ہے ، انہوں نے گذ شتہ پانچ ماہ کے دوران یہ تیسری بلند چوٹی سر کی ہے

دنیا کی آٹھویں بلند ترین چوٹی مناسلو کی لمبائی  8163 میٹر ہے جبکہ شہروز کاشف  دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤ نٹ ایورسٹ سر کرنے والے دنیا کے کم عمر کوہ پیما ہیں